Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شیتل نندا نے ڈِنگہ امب میں ایک میگا عوامی دربار کی صدارت کی

by Online Desk
23 جنوری 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے متعدد وفوداور اَفرادکے مسائل کو بغور سنا
کٹھوعہ/ 23جنوری2024ئ
کمشنر سیکرٹری سوشل ویلفیئر شیتل نندا نے بلاک ڈِنگہ امب کے پنچایت منگلور میں ایک میگا عوامی دربار کی صدارت کی اور علاقے کے لوگوں کے مسائل اور مطالبات کا براہِ راست جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ ڈاکٹر راکیش منہاس، اے ڈی ڈی سی کٹھوعہ انکور مہاجن، ایس ڈی ایم ہیرا نگر اور ضلع اِنتظامیہ کے دیگر سیکٹورل اورضلعی اَفسران موجود تھے۔ڈی ڈی سی نگروٹہ گجرو نارائن دَت ترپاٹھی اور متعدد وفود بھی میگا عوامی رَسائی پروگرام کا حصہ تھے۔عوامی دربار میں عوام کی جانب سے زبردست ردِّعمل دیکھنے میں آیا جس میں عوام نے کمشنر سیکرٹری کو اَپنے ترقیاتی مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا اور ان مسائل کو بروقت اَزالے کے لئے مداخلت کی درخواست کی۔عوامی دربار میں سابق بی ڈی سی چیئرمین برنوتی برجیشور سنگھ اور دیگر متعدد وفود نے بھی شرکت کی اور مطالبات کی یادداشت پیش کی۔وفود نے عوامی رَسائی پروگرام کے اِنعقاد پر اَطمینان کا اِظہار کیا اور کہا کہ اس سے لوگوں کو اپنی شکایات کا اظہار اور اِنتظامیہ کو مناسب ذرائع سے جلد از جلد حل کرنے کا موقع ملتا ہے۔میٹنگ کے آغاز میں کمشنر سیکرٹری نے عوامی وفود اور لوگوں کے مسائل اور شکایات بغورسنا۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو موقعہ پر ہی ہدایات جاری کیں کہ وہ عوامی دربار کے دوران وفود کی طرف سے پیش کی جانے والی تمام شکایات کو مقررہ وقت میں حل کیا جائے۔ شیتل نندا نے تمام وَفود اور اَفراد کو یقین دِلایا کہ ان کے پیش کردہ مسائل اور مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔کمشنر سیکرٹری نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ ذاتی طور پر مقامات کا دورہ کریں اور عوام کی بھلائی کے لئے مسائل کا حل تلاش کریں۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی اوّلین ترجیح اِس بات کو یقینی بنانا ہے کہ عوام الناس کو بنیادی سہولیات اور خدمات کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے ۔اِس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ ڈاکٹر راکیش منہاس نے شُرکا¿ کا خیر مقدم کیا اورضلع کی پروفائل کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈی ڈی سی نگروٹہ گجرو نے عوامی دربار کے دوران پی ڈبلیو ڈی بلاور سب ڈویژن میں رام کوٹ کے علاقے کو شامل کرنے کا مسئلہ اُٹھایا اور اس کے جلد حل کا مطالبہ کیا۔ اِس کے علاوہ اُنہوں نے ڈی ڈی سی ، بی ڈی سی ، پنچایت عمارتوں کی فراہمی ، سیلاب زدہ علاقوں کے لئے حفاظتی کریٹس ، سلور پینل کو فروغ دینے اور مجوزہ سڑکوں کی جلد الاٹمنٹ جیسے مسائل پر روشنی ڈالی۔سابق چیئرمین بی ڈی سی برنوتی کے ایک اور وفد نے ڈِنگہ امب۔ بارنوتی سڑک کے 10 کلومیٹر حصے کو جلد مکمل کرنے، نبارڈ کے تحت چڈوال منگلور روڈ کو جلد مکمل کرنے، جوتھانہ۔لہڑی-بوہرہ کو روڈ لنک کے ذریعے جوڑنے، جوتھانہ پُل کو جلد مکمل کرنے کے علاوہ آر ڈی ایس ایس سکیم کے تحت خراب بجلی تاروں کو تبدیل کرنے کا مسئلہ پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔پنچایت دھمال کے ایک وفد نے پینے کے پانی کی قلت کا مسئلہ اُٹھایا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یشامدگل بیج بہاڑہ میں ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئیں

یشامدگل بیج بہاڑہ میں ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شامل ہوئیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شیتل نندا نے ڈِنگہ امب میں ایک میگا عوامی دربار کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

شیتل نندا نے ڈِنگہ امب میں ایک میگا عوامی دربار کی صدارت کی

23 جنوری 2024
جنک فوڈ اور سمارٹ فون بچوں کی صحت کےلئے خطرہ
ادارتی

(ملاوٹ کرنے والوں کیلئے کڑی سزا کی تجویز )

11 جولائی 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d