ADVERTISEMENT
سرینگر/11جنوری/ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی گاڑی کو جمعرات کے روز اننت ناگ میں حادثہ پیش آیا جس وجہ سے گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا تاہم محبوبہ مفتی بال بال بچ گئیں اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز اننت ناگ میں سنگم کے نزدیک پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس وجہ سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں گاڑی کے ڈرائیور کو چوٹ آئی جس سے علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ADVERTISEMENT