Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر میں دہشت گردی بستر مرگ پر ہے: ایل جی منوج سنہا

by Online Desk
22 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں حفاظتی صورتحال بنگال سے بہتر
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد وادی کشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوا
سرینگر/
جموں کشمیر کی حفاظتی صورتحال بنگال سے بہتر قراردیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کشمیر میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوچکا ہے تاہم ہمارا پڑوسی ملک اس سے خوش نہیں ہے اور وادی میں امن بگاڑنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے ۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو زور دے کر کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سیکورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، اور وادی میں دہشت گردی اپنے بستر مرگ پر ہے۔ سنہا نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں فوجی قافلے پر دہشت گردانہ حملے کو بھی "بدقسمتی” قرار دیا، جس میں پانچ فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک پاکستان وادی میں امن خراب کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ”یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ ہم اس طرح کے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ ہمارا پڑوسی وادی میں امن کو خراب کرنے کے لیے ایسی حرکتیں کرتا رہا ہے۔ لیکن یہ سب بے سود ہے، کیوں کہ کشمیر میں دہشت گردی اپنے بستر مرگ پر ہے۔انہوں نے یہاں کلکتہ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ایک پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سیکورٹی کی صورتحال پہلے کی نسبت کافی حد تک بہتر ہوئی ہے۔چیمبر کے ارکان کے بعض سوالات کا جواب دیتے ہوئے، سنہا نے یہ بھی کہاکہ کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال بنگال کے مقابلے بہتر ہے۔تاہم بعد میں جب اس تبصرے کے بارے میں نامہ نگاروں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے مزید کہاکہ میرے ریمارکس کو سیاسی طور پر جوڑ توڑ کر شائع نہیں کیا جانا چاہئے جیسا کہ میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال بنگال کی طرح بہتر ہے یہاں میرے کہنا کا مطلب یہ ہے کہ جموں کشمیر کی صورتحال بہت بہتر ہے اور گزشتہ چند برسوں میں اس میں کافی بہتری آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حفاظتی فورسز اپنا کام بخوبی انجام دے رہے ہیں اور دہشت گردی کے مکمل خاتمہ تک وہ اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا

حکومت نے سبز، صاف ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کیہے۔ جئے شنکر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بہتر خدمات عوام کا حق ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں دہشت گردی بستر مرگ پر ہے: ایل جی منوج سنہا

22 دسمبر 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d