Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر سے متعلق بل ستر برسوں سے حقوق سے محروم لوگوںکو انصاف لائے گی ۔ امت شاہ 

by Online Desk
06 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ووٹ بینک کی سیاست کے بغیر اگر دہشت گردی سے نمٹا جاتا تو کشمیری پنڈت وادی چھوڑ کر نہیں چلے جاتے 

ADVERTISEMENT

سرینگر/06دسمبر/وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک بار پھر اس بات کو دوہرایا کہ اگر وادی کشمیر میں ”دہشت گردی“ کے خلاف سخت موقف اختیار کیا گیا ہوتا اور ووٹ بینک سے متعلق سوچ سے پرے صحیح وقت پر صحیح فیصلے لئے گئے ہوتے تو وادی کشمیر سے کشمیری پنڈت وادی چھوڑنے پر مجبور نہیں ہوئے ہوتے ۔ جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیمی) بل اور جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن (ترمیمی) بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگر ووٹ بینک کی سیاست پر غور کیے بغیر شروع میں دہشت گردی سے نمٹا جاتا تو کشمیری پنڈتوں کو وہاں سے نہیں جانا پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ ایک بل میں ان لوگوں کو اسمبلی میں نمائندگی دینے کی کوشش کی گئی ہے جنہیں دہشت گردی کی وجہ سے کشمیر چھوڑنا پڑا۔وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو کہا کہ حکومت کی طرف سے لائے گئے جموں و کشمیر سے متعلق دو بل ان لوگوں کو انصاف فراہم کریں گے جو پچھلے 70 سالوں سے اپنے حقوق سے محروم ہیں اور زور دے کر کہا کہ بے گھر لوگوں کو ریزرویشن ملے گا۔ جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیمی) بل اور جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن (ترمیمی) بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے شاہ نے کہا کہ اگر ووٹ بینک کی سیاست پر غور کیے بغیر شروع میں دہشت گردی سے نمٹا جاتا تو کشمیری پنڈتوں کو وہاں سے نہیں جانا پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ ایک بل میں ان لوگوں کو اسمبلی میں نمائندگی دینے کی کوشش کی گئی ہے جنہیں دہشت گردی کی وجہ سے کشمیر چھوڑنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ بلوں کا مقصد ان لوگوں کو انصاف فراہم کرنا ہے جو پچھلے 70 سالوں سے محروم تھے۔شاہ نے پسماندہ طبقات کے بارے میں بات کرنے پر کانگریس پر بھی تنقید کی اور کہا کہ اگر کسی پارٹی نے پسماندہ طبقات کی مخالفت کی ہے اور ان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہے تو وہ کانگریس ہے۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور وزیر اعظم بنے اور وہ پسماندہ طبقات اور غریبوں کا درد جانتے ہیں۔ 

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بانڈ ی پورہ میں ”دہشت گرد“کے معاون کی جائیداد ضبط 

بانڈ ی پورہ میں ”دہشت گرد“کے معاون کی جائیداد ضبط 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر سے متعلق بل ستر برسوں سے حقوق سے محروم لوگوںکو انصاف لائے گی ۔ امت شاہ 
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر سے متعلق بل ستر برسوں سے حقوق سے محروم لوگوںکو انصاف لائے گی ۔ امت شاہ 

06 دسمبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d