Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یشامدگل نے ڈوڈہ میں جاری سپیشل سمری ری ویژن 2024ءکی نگرانی کی

by Online Desk
26 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیاسی نمائندوں ، اِی آر اوز، اے اِی آر اوز اور بی ایل اوز کے ساتھ ملاقاتیں
پولنگ سٹیشنوں ، سٹرانگ روم ، کنٹرول روم اور الیکشن آفس کا دورہ کیا
اِی سی آئی نے حال ہی میں آئندہ اِنتخابات سے قبل اِنتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کیا ہے جس کا مقصد غلطیوں سے پاک اِنتخابی فہرستیں تیار کرنا ہے جس میں نئے اہل رائے دہندگان کو شامل کرنے پر خصوصی توجہ مرکوز کرنا ہے جویکم جنوری 2024ءکو 18 سال کی عمر کو پہنچنے والے ہیں۔کمشنر سیکرٹری اِمدادِ باہمی یشا مدگل جو ڈوڈہ ضلع کے لئے اِنتخابی فہرستوں کے لئے مبصر بھی نامزد ہیں، نے آج ڈی ای او ڈوڈہ ہرویندر سنگھ (ڈی سی)، اِی آر اوز، اے اِی آر اوز، بی ایل اوز اور دیگرشراکت داروں سے کے ساتھ بات چیت کی اور فوٹو ووٹر لسٹ کی جاری سپیشل سمری ری ویژن کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔آج یوم آئین پر کمشنر سیکرٹری کی زیر صدارت میٹنگ کے دوران تمہید پڑھنے کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔اُنہوںیکم جنوری 2024ءکوکوالیفائنگ تاریخ کے حوالے سے اِنتخابی فہرستوں کی جاری سپیشل سمری رِی ویژن جا ئز ہ لینے کے لئے ڈوڈہ کے پولنگ سٹیشنوں کا ایک وسیع دورہ بھی کیا۔یشا مدگل نے الیکشن آفس، کنٹرول روم اور سٹرانگ روم کا معائینہ کیا اور ای وی ایم، الیکشن سے متعلق مشینری اور ریکارڈ کی محفوظ تحویل پر اَپنے اطمینان کا اِظہار کیا۔کمشنر سیکرٹری نے ڈی سی آفس کمپلیکس ڈوڈہ کے کانفرنس ہال میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ بوتھ لیول ایجنٹوں کا تقرر کریں اور انہیں فعال کریں تاکہ ہر پولنگ سٹیشن کے لئے بغیر غلطی تصویری انتخابی فہرستوں کو اَپ ڈیٹ کرنے اور تیار کرنے میں اِنتخابی اَفسروں کی مدد کی جاسکے۔کمشنر سیکرٹری نے ای آر اوز، اے ای آر اوز اور بی ایل اوز کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران ہر اہل رائے دہندگان کو اِنتخابی فہرست میں شامل کرنے پر زور دیا تاکہ مقررہ وقت کے اندر غلطیوںکے بغیر فوٹو ووٹر لسٹ تیار کی جاسکے۔یشا مدگل نے نئے اہل ووٹروں بشمول جسمانی طور خاص افراد کے اندراج کے لئے آبادیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر سائنسی حسابات کے مطابق اہداف مقرر کرنے کو کہا تاکہ ہر اہل شہری آئندہ اِنتخابات کے دوران اپنے نمائندے کے اِنتخاب میں شامل ہو۔کمشنر سیکرٹری کو جانکاری دی گئی کہ ڈوڈہ میں تین اسمبلی حلقے ہیںجن میں 51 بھدرواہ، 52ڈوڈہ اور 53 ڈوڈہ ویسٹ جن میں 529 پولنگ سٹیشن، 22 زون اور 109 سیکٹر ہیں۔ ضلع میں آج تک رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3,02,227 ہے۔ صد فیصد ووٹروں کو اِی پی آئی سی جاری کئے گئے ہیں اور اِنتخابی فہرستوں میں موجود تضادات کو دور کیا گیا ہے۔کمشنرسیکرٹری نے ضلع الیکشن آفیسر ڈوڈہ کے ساتھ مختلف پولنگ سٹیشنوں کا معائینہ کیا جن میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول (بوائز) ڈوڈہ، پشوپالن کے دفتر ڈوڈہ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گرلز (ڈوڈہ)، ایگری کلچر کمپلیکس ڈوڈہ، ٹاو¿ن ہال ڈوڈہ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کھیلنی، گورنمنٹ ہائی سکول جٹھی اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اسر شامل ہیں۔ ڈی ای او ڈوڈہ نے آبزرور کو آگاہ کیا کہ تقریباً تمام پولنگ سٹیشنوں پر اے ایم ایف موجود ہیں اور گزشتہ ہفتے کی جائزہ میٹنگ میں ان کی طرف سے محسوس کی گئی کچھ خامیوں کو 3 دسمبر 2023 تک درست کیاجائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وائس چیئرپرسن جموںوکشمیر کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نےفقیر گوجری بلاک ہارون کا دورہ کیا

وائس چیئرپرسن جموںوکشمیر کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ نےفقیر گوجری بلاک ہارون کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یشامدگل نے ڈوڈہ میں جاری سپیشل سمری ری ویژن 2024ءکی نگرانی کی
تازہ ترین خبریں

یشامدگل نے ڈوڈہ میں جاری سپیشل سمری ری ویژن 2024ءکی نگرانی کی

26 نومبر 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d