ADVERTISEMENT
سرینگر /23نومبر / کمزور مغربی ہوائیوں کے اثر کے چلتے شبانہ درجہ حرارت میںکچھ حد تک بہتری آئی ہے تاہم وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں رواں ماہ کے آخر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔جس دوران سردیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
ADVERTISEMENT













