ADVERTISEMENT
کولگام میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ،ممنوعہ مادہ برآمد
سرینگر /23نومبر / منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے ہندواڑہ میں پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی ۔ ادھر سماج سے منشیات کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے پوست کی بھوسے جیسی ممنوعہ چیز برآمد کی ہے۔
ADVERTISEMENT