Daily Aftab
28 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجوری ضلع کے کالاکوٹ علاقے میں باجی مال کے گھنے جنگلات میں2دنوں سے خونین معرکہ آرائی

by Online Desk
23 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

2دہشت پسند اورایک فوجی ہلاک،ہلاکتوں کی تعداد7ہوگئی
مہلوکین میں اعلیٰ تربیت یافتہ لشکر کمانڈرقادری بھی شامل ،پورے جنگل میں تلاشی جاری:دفاعی ترجمان
سری نگر/راجوری ضلع کے کالاکوٹ علاقے میں باجی مال کے گھنے جنگلات میں بدھ سے جاری خونین معرکہ آرائی میں جمعرات کو2ملی ٹنٹوں اورمزید ایک فوجی جوان کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد7 ہو گئی، جبکہ بدھ کو یہاں فوج کے2افسراورجواں مارے گئے تھے ۔جے کے این ایس کے مطابق فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ خاص انٹیلی جنس کی بنیاد پر، گلاب گڑھ جنگل راجوری کے کالاکوٹ علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا۔دفاعی ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کی صبح گھنے جنگل میں دہشت گردوں اورفوج کے درمیان دوبارہ جھڑپ شروع ہوئی جبکہ بدھ کو ہوئی ہلاکتوں کے بعداس پورے علاقے کو سیکورٹی فورسزنے محاصرے میں لے لیاتھا،اورمزیدکمک طلب کی تھی جبکہ فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اس پورے جنگلی علاقے کی نگرانی کی جارہی تھی ۔ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح تازہ رابطہ قائم ہوا، جس کے بعد فائرنگ کا شدید تباد لہ شروع ہوگیا۔انہوںنے مزیدکہاکہ مزید سیکورٹی کالموں کو جائے وقوعہ پر منتقل کر دیا گیا ، یہاں تک کہ ہیلی کاپٹروں کو بھی پھنسے ہوئے دہشت گردووں کو تلاش کرنے کے لئے استعمال کیا گیا۔دفاعی ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کو شدیدجھڑپ کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ2دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،جن میں پاکستان اورافغانستان میں تربیت یافتہ ایک دہشت گردبھی شامل ہے ۔انہوںنے کہاکہ بدھ کو زخمی ہونے والا ایک فوجی جوان جمعرات کودم توڑ گیا، جس سے انکاو ¿نٹر میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد5ہو گئی،جن میں فوج کے2کیپٹن بھی شامل ہیں ۔ جموں میں مقیم دفاعی ترجمان نے کہا کہ مہلوکین میں سے ایک کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کی گئی ہے، جسے خطے میں دہشت گردی کو بحال کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔ترجمان نے کہاکہ اسے پاکستان اور افغانستان محاذ پر تربیت دی گئی ہے۔ وہ لشکر طیبہ کا ایک اعلیٰ درجہ کا دہشت گرد لیڈر ہے۔ترجمان نے مزید کہاکہ وہ گزشتہ ایک سال سے اپنے گروپ کے ساتھ راجوری پونچھ میں سرگرم ہے۔ اسے ڈنگری اور کنڈی حملوں کا ماسٹر مائنڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ لشکرکمانڈر قاری کو خطے میں دہشت گردی کی بحالی کے لیے بھیجا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ آئی ای ڈی کا ماہر ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ غاروں سے کام کرنے اور چھپنے اور ایک تربیت یافتہ اسنائپر ہے۔سیکورٹی ذرائع نے بتایاکہ ابھی اس پورے علاقے کو محاصرے میں رکھاگیا ہے ،اوراس آپریشن کیلئے ہیلی کاپٹروں کو بھی استعمال کیا جاراہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

شوپیان اور پلوامہ مسلسل سرد ترین علاقہ درج ، رواں ماہ کے آخر تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پہلگام میں حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اشرف مولوی سمیت تین جنگجو جاں بحق ، اسلحہ بھی بر آمد
تازہ ترین خبریں

راجوری ضلع کے کالاکوٹ علاقے میں باجی مال کے گھنے جنگلات میں2دنوں سے خونین معرکہ آرائی

23 نومبر 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d