ADVERTISEMENT
پی ڈی ڈی پرنسپل سیکریٹری نے افسران پر شیڈول پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا
سرینگر/پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سیکریٹری نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں افسران پر زور دیا کہ صارفین کو شیڈول کے مطابق بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوںنے بتایا کہ شیڈول سے اضافی بجلی کی کٹوتی برداشت نہیںکی جائے گی ۔
ADVERTISEMENT














