Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں سخت سردی سے بچے کئی طرح کے امراض میں مبتلاء

by Online Desk
18 نومبر 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سکولوں میں پرائمری سطح تک کے کلاسوں کےلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے ۔ والدین کا مطالبہ 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

 سرینگر/18نومبر//وادی کشمیر میں شدید سردی کے نتیجے میں بچوں اور بزرگوں کو کئی طرح کی بیماریوں نے جکڑ لینے کے بعد والدین نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے پرائمری سطح تک کے سکولوں کےلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کی جائے کیوں کہ سکولوں میں چھوٹے بچے سردی کی وجہ سے بیمار ہورہے ہیںجبکہ دوپہر کا کھانا بھی سردی سے کافی ٹھنڈا ہوجاتا ہے جس کو کھانے سے بچے بیمار ہورہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر میں موسم سرماءشروع ہونے کے ساتھ ہی دن کے درجہ حرارت میں کافی گراوٹ دیکھی جارہی ہے اور صبح کے اوقات ایک تو سخت سردی محسوس کی جارہی ہے دوسرا سخت دھند ہوتی ہے جس کی وجہ سے چھوٹے بچے اور بزرگوں کو شدید پریشانی ہوتی ہے جبکہ اس سے بچے اور عمر رسیدہ افراد بیماریوں میں مبتلاءہورہے ہیں ۔ اس بیچ سکولی بچوں کے والدین نے کہا ہے کہ سخت سردی کی وجہ سے بچے سکولوں میں نزلہ ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں کے شکار ہورہے ہیں ۔ والدین کا کہنا ہے کہ سکولوں چھوٹے بچوں کو زیادہ سردی محسوس ہورہی ہے اور دوپہر کے کھانے Lunchکےلئے جو انہیں کھانا دیا جاتا ہے صبح سے دوپہر تک وہ سخت سرد ہوتا ہے اور جب بچے یہ سرد کھانا کھاتے ہیں تو وہ بیمار ہوجاتے ہیں ۔ والدین نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سخت سردی کو مد نظر رکھتے ہوئے سکولوں میں پرائمری سطح تک کے کلاسوں کےلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے تاکہ بچے اس سردی سے محفوظ رہ سکیں۔ دریں اثناءماہرین امراض اطفال نے اس ضمن میں کہا ہے کہ سخت سردی کے سبب چھوٹے بچوں کو جلد ہی چھاتی متاثر ہوتی ہے کیوں کہ ان کی چھاتی کافی نازک ہوتی ہے اور پھیپڑوں میں سرد ہوا کی وجہ سے ان کئی طرح کے امراض میں مبتلاءہورہے ہیں ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیورہ میں طبی عملہ اور سہولیات کا فقدانلوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، سرکار سے ہسپتال کی طرف توجہ دینے کا مطالبہ

سپر سپیشلٹی ہسپتال سرینگر میں مریضوں کےلئے ٹسٹنگ سہولیات دستیاب نہیں 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی کشمیر میں 2مارچ سے تمام سکولوں میں پھر ہوگا درس و تدریس کا عمل شروع
تازہ ترین خبریں

وادی میں سخت سردی سے بچے کئی طرح کے امراض میں مبتلاء

18 نومبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d