ADVERTISEMENT
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا جہاں انہوںنے ڈوڈہ سڑک حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی عیادت کی ۔ انہوںنے ہسپتال عملہ اور ڈاکٹروں پر زور دیا کہ ہسپتال میں داخل تمام زخمیوں کے علاج و معالجہ میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں رکھی جانی چاہئے ۔
ADVERTISEMENT