Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پونچھ جنگلات میں جنگجو مخالف آپریشن گیارہویں روز میں داخل

by Online Desk
20 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پونچھ جنگلات میں جنگجو مخالف آپریشن بدھ کو دسویں دن بھی جاری رہا جبکہ جنگجو مخالف آپریشن میں فوج نے ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال کرنا شروع کیا ہے ۔ادھر جنگلات میں مسلسل سات روز سے جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ جاری ہے تاہم ابھی تک کسی بھی جنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سیکورٹی فورسز نے لوگوں سے کہا تھا کہ جنگلات میں وسیع آپریشن کے پیش نظر وہ گھروں میںہی رہنے کو ترجیح دیں ۔ نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پونچھ کے نار خار جنگلاتی علاقے میں بدھ کو دسویں روز بھی جنگجو مخالف آپریشن جاری رہا ۔اس آپریشن میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی خدمات بھی حاصل کی گئیں ۔ دفاعی ذرائع کے مطابق پونچھ کے جنگلات میں گزشتہ سوموار کو شروع ہوئی تصادم آرائی میں اب تک 9فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔اس ضمن میں دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیوندر آنند نے بتایا ہے کہ جنگلات گھنا ہونے کے نتیجے میں آپریشن میں دشواریاں آرہی ہیں تاہم فوج نے مزید کمک بھیج دی ہے اور ملی ٹنٹوں کو ڈھونڈنے کےلئے ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک اس آپریشن میں قریب 9فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔ دریں اثناءتلاشی آپریشن کے دوران جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان علاقے میں دو بددو جھڑپ جاری ہے ۔ ادھر فائرنگ کے ساتھ ہی پونچھ جموں اور راجوری شاہراہ پر چوتھے روز بھی ٹریفک کی آمد رفت معطل رہی جس دوران مختلف مقامات پر سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہے ۔ ادھر منگل کو پولیس نے پونچھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگل کی جانب جانے سے گریز کریں ۔ پولیس نے لوگوں سے کہا کہ جنگلات میںجنگجوﺅں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور لوگ گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دیں ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگلات میں گزشتہ سات دنوں سے سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم جاری ہے اور فائرنگ کا سلسلہ بھی بیچ بیچ میں ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ جنگلات میں کئی جنگجو ﺅں چھپے بیٹھے ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی جنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے اور نہ ہی بھی تک کسی جنگجو کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دفعہ370اور 35اے کی منسوخ کے بعد کشمیر میں امن کی باتیں کرنے والوں کا کیا ہوا/ ڈاکٹر فاروق

دفعہ370اور 35اے کی منسوخ کے بعد کشمیر میں امن کی باتیں کرنے والوں کا کیا ہوا/ ڈاکٹر فاروق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پونچھ میں اتوار کو ساتویں روز بھی جنگجو مخالف آپریشن جاری رہا
تازہ ترین خبریں

پونچھ جنگلات میں جنگجو مخالف آپریشن گیارہویں روز میں داخل

20 اکتوبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d