Daily Aftab
28 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر دفاع نے خواتین سپاہیوں زچگی، بچوں کی نگہداشت سے متعلق رخصتی  کی تجویز کو منظوری دی

by Online Desk
05 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 5؍ نومبر/ ۔وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج میں خواتین سپاہیوں، جہاز رانوں اور فضائی جنگجوؤں کے لیے زچگی، بچوں کی دیکھ بھال اور بچوں کو گود لینے سے متعلق رخصتی کے قوانین  میں توسیع کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ قوانین کے جاری ہونے کے ساتھ ہی فوج میں تمام خواتین کے لیے ، خواہ کوئی افسر ہو کسی دیگر عہدے پر فائز ہو، یہ قوانین یکساں طور پر نافذہوں گے۔یہ فیصلہ وزیر دفاع کے مسلح افواج میں تمام خواتین کی شمولیت کی تصوریت  سے ہم آہنگ ہے، خواہ ان کی رینک کچھ بھی ہو۔ رخصتی کے قوانین میں توسیع خواتین کے مخصوص خاندانی اور مسلح افواج سے متعلق سماجی مسائل سے نمٹنے میں دور رس اثرات کی حامل ثابت ہوگی۔ اس قدم سے فوج میں خواتین کے کام کے حالات بہتر ہوں گے اور انہیں پیشہ وارانہ اور خاندانی زندگی کے شعبوں میں بہتر انداز میں توازن پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ناری شکتی کے استعمال کے تئیں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر قیادت حکومت کے عزم کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے، تینوں خدمات نے فوجیوں، جہاز رانوں اور فضائی جنگجوؤں کے طور پر خواتین کی شمولیت کے ساتھ ایک مثالی تبدیلی کی قیادت کی ہے۔ خواتین اگنی ویروں کی بھرتی سے مسلح افواج کو خواتین سپاہیوں، ملاحوں اور فضائی جنگجوؤں کی بہادری، لگن اور حب الوطنی کے ساتھ ملک کی زمینی، سمندری اور فضائی سرحدوں کے دفاع کے لیے بااختیار بنایا جائے گا۔دنیا کے بلند ترین میدانِ جنگ سیاچن میں آپریشنل طور پر تعینات ہونے سے لے کر جنگی جہازوں پر تعینات ہونے کے ساتھ ساتھ آسمانوں پر غلبہ حاصل کرنے تک، بھارتی خواتین اب مسلح افواج میں تقریباً ہر میدان میں رکاوٹیں توڑ رہی ہیں۔ 2019 میں بھارتی فوج میں خواتین کی فوجی پولیس کے کور میں بطور سپاہی بھرتی کرکے ایک اہم سنگ میل بھی حاصل کیا گیا۔ وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کا ہمیشہ سے یہ خیال رہا ہے کہ خواتین کو ہر میدان میں اپنے مرد ہم منصبوں کے برابر ہونا چاہئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت  اور نیپال کی سرحدی افواج کی بات چیت کل سے نئی  دہلی میں

 بھارت  اور نیپال کی سرحدی افواج کی بات چیت کل سے نئی  دہلی میں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بحریہ میں دیسی ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ
تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع نے خواتین سپاہیوں زچگی، بچوں کی نگہداشت سے متعلق رخصتی  کی تجویز کو منظوری دی

05 نومبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d