ADVERTISEMENT
آر بی آئی گورنر کا کہنا ہے کہ 2000 روپے کا نوٹ اب چلن میں نہیں ہے، حالانکہ 2000 روپے کے تقریباً 10 ہزار کروڑ روپے سسٹم میں موجود ہیں جسے جلد ہی واپس آنے کی امید ہے۔ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ 2000 روپے قدر کے نوٹ بڑی تعداد میں بینکوں میں واپس آ چکے ہیں، لیکن اب بھی 2000 روپے پر مشتمل 10 ہزار کروڑ روپے کے نوٹ سسٹم میں موجود ہیں۔ شکتی کانت داس نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ یہ نوٹ بھی جلد ہی واپس کر دیے جائیں گے یا واپس جمع کیے جائیں گے
ADVERTISEMENT