Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روایتی طبی طریقوں کی سائنسی جانچ ضروری

by Online Desk
04 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سب کی صحت اور بہبود کیلئے بہتر سمجھ کے ساتھ جائزہ لیا جانا چاہیے : ڈبلیو ایچ او
نئی دہلی/ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے روایتی طبی طریقوں کی سخت سائنسی جانچ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مجموعی طور پر اور سب کی صحت اور بہبود کے لیے بہتر سمجھ کے ساتھ جائزہ لیا جانا چاہیے ۔ آیوش کی وزارت نے پیر کو یہاں کہا کہ ڈبلیو ٹی او نے ‘پہلی ڈبلیو ایچ او روایتی میڈیسن گلوبل سمٹ 2023’ کا ‘گجرات اعلامیہ’ جاری کیا ہے ۔ وزارت کے مطابق ڈبلیو ٹی او کا گجرات اعلامیہ سب کے لیے صحت اور بہبود کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے عالمی عزم اور روایتی ادویات کی صلاحیت کے استعمال کی تصدیق کرتا ہے ۔ اعلامیہ مقامی علم، حیاتیاتی تنوع اور روایتی، تکمیلی اور مربوط ادویات کے لیے عالمی وعدوں کی تصدیق کرتا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ روایتی طبی طریقوں کے لیے جامع، سیاق و سباق سے متعلق، بہتر تفہیم، تشخیص اور سخت سائنسی طریقوں کے اطلاق کی ضرورت ہے ۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر آیوش سربانند سونووال نے کہا کہ گجرات اعلامیہ روایتی طبی نظاموں کے بارے میں ہمارے قدیم علم کو فروغ دینے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم کا ثبوت ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اگھانم گھبریئس نے کہا کہ گجرات اعلامیہ سائنس میڈیم کے ذریعے روایتی ادویات کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے حوصلہ افزائی کے طور پر کام کرے گا اور قومی صحت کے نظام میں روایتی ادویات کے انضمام پر توجہ مرکوز کرے گا اور روایتی ادویات کی طاقت کو ظاہر کرنے میں مدد کرے گا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور وزارت آیوش کے ذریعہ 17-18 اگست کو گاندھی نگر، گجرات میں روایتی ادویات پر پہلی عالمی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
’بھارت جوڑو یاترا‘ کی پہلی سالگرہ

’بھارت جوڑو یاترا‘ کی پہلی سالگرہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
تازہ ترین خبریں

روایتی طبی طریقوں کی سائنسی جانچ ضروری

04 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d