Daily Aftab
17 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گاندھی جی کے نظریات لداخ کے لوگوں کے خون میں ہیں:راہل گاندھی

by Online Desk
25 اگست 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ کانگریس کے سباق صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ سر زمین لداخ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے لکین ان سے یہ زمین چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی کے نظریات لداخ کے لوگوں کے خون میں رواں دواں ہیں۔موصوف سابق صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز کرگل میں ایک اجتماع سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘گاندھی جی اور کانگریس پارٹی کے نظریات لداخ کے لوگوں کے خون اور ڈی این اے میں ہیں جو بھی مجھے یہاں ملک کی دوسری ریاستوں کے مزدور ملے انہوں مجھے کہا کہ لداخ ہمارا دوسرا گھر ہے’۔مسٹر گاندھی نے کہا: ‘مجھے دورے کے دوران بتایا کہ کہ ہمیں نمائندگی نہیں دی جار ہی ہے، ہماری آواز کو دیا جا رہا ہے، روز گار کے جو وعدے کئے گئے ان کو پورا نہیں کیا گیا اور یہاں سیول فون کی کوریج یا کمیونیکیشن کا نظام نہیں ہے’۔انہوں نے کہا: ‘کانگریس پارٹی لداخ کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے چاہئے وہ زمین کا معاملہ ہو، روزگار کا معاملہ ہو یا ثقافت کا معاملہ ہو’۔کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہا کہ لداخ کی سرزمین قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔انہوں نے کہا: ‘لداخ وسائل سے مالا مال ہے آج جو شمسی توانائی کی بات کی جا رہی ہے یہاں اس کی بھی کوئی کمی نہیں ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘لیکن بی جے پی آپ سے وہ چھیننا چاہتی ہے جس کو ہم نہیں ہونے دیں گے’۔راہل گاندھی نے کہا کہ جو ہم نے بھارت جوڑو یاترا کی تھی اس کا ہدف ملک میں بھائی چارے کے پیغام کو پھیلانا تھا۔انہوں نے کہا: ‘اس یاترا کو سری نگر میں ہی نہیں رکنا تھا بلکہ لداخ میں بھی آنا تھا لیکن سردی کی وجہ سے نہیں آسکی اور انتظامیہ نے بھی منع کیا’۔ان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ چین نے لداخ میں زمین پر قبضہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین نے ہندوستان کی ہزاروں کلومیٹر زمین چھین لی ہے۔ وزیر اعظم اس کی تردید کر کے جھوٹ بول رہے ہیں، یہ لداخ کا ہر شخص جانتا ہے۔مسٹر گاندھی نے کہا، "لداخ کے اہم مسائل ہیں- یہاں کے لوگوں کی سیاسی آواز کو دبایا جا رہا ہے، روزگار کے لیے حکومت کے تمام وعدے جھوٹے نکلے۔ موبائل نیٹ ورک اور فضائی سہولت کی کمی۔ عوام کی سیاسی آوازکو نہٰن سنا جاتا ہے اور سیاستدانوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔ لداخ کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا دیا گیا ہے لیکن لوگوں کو ان کے حقوق نہیں دیے جا رہے ہیں۔ سیل فون، لیکن نیٹ ورک نہیں۔ ایک پورٹ ہے، لیکن ہوائی پرواز نہیں ہے۔ اس طرح لداخ کے لوگوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔کانگریس لیڈر نے کہا، ‘ان تمام مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ اس سفر میں پرتپاک استقبال اور محبت کے لیے لداخ کا بہت بہت شکریہ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ٹی بی کے خاتمے پر فوری توجہ دینے کی ضرورت:وزیر صحت

NEIGRIHMS میں ایم بی بی ایس کی مزید 50  سیٹیں بڑھائی جائیں گی۔  بھارتی پوار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوپی میں نوجوانوں نے روزگار مانگا، لاٹھیاں ملیں:راہل-پرینکا
تازہ ترین خبریں

گاندھی جی کے نظریات لداخ کے لوگوں کے خون میں ہیں:راہل گاندھی

25 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
ثقافت

کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا

27 اپریل 2023
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

25 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d