Daily Aftab
25 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

by Online Desk
24 اگست 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان نئی سوچ اور نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بڈگام ضلع کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا اور اُنہوں نے ” بڈگام ٹاﺅن کی خوبصورتی“ اقدام کا آغاز کیا۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں ضلع اِنتظامیہ ، عوامی نمائندوں اور بڈگام کے عوام کو مبارک باد دی۔اُنہوں نے کہا ،” مجھے اُمید ہے کہ بڈگام ضلع اِنتظامیہ کی طرف سے دیرپا زندگی گزارنے کے لئے منصوبہ بند بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے منصوبے اور سہولیات جموںوکشمیر کے شہروں کے درمیان مقابلہ پیدا کریں گی اور عوام اوریو ایل بی کو بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے،شہری جگہوں کو خوبصورت اور جامع بنانے کی ترغیب دیں گے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بڈگام شہر کی خوبصورتی کی پہل معیشت کی تیز رفتار ترقی کو فروغ دے گی ، اِس کی ماحولیات کو مضبوط کرے گی او رزندگی میں آسانی کو یقینی بنائے گی۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبے ضلع کے عزم کی عکاس ہیں۔اُنہوں نے راج بھون میں اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نمائندوں ، سول سوسائٹی کے اَرکان اور نوجوانون سے ایک شاندار مستقبل کے ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے میں اَپنی اِجتماعی ذمہ داری کو نبھانے پر زور دیا۔گورنر نے کہا،” ہندوستان نئی سوچ اور نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ہم نے چاند کو چھوا ہے۔ اَب ہمیں بڑے اہداف طے کرنے چاہئیں۔ اب، ہمیں نئی رفتار اور پیمانے کے ساتھ کام کرنا چاہیے، ایک ترقی پسند معاشرے کی تعمیر کے لئے خود کو وقف کرنا چاہیے اور سمارٹ سٹیز،سمارٹ ٹاو¿نز اور سمارٹ ولیجوں کے ویژن کو سمجھنا چاہیے۔“اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ لوگوں کی ترقیاتی ضروریات کے تئیں حساس ہے اور جموںوکشمیر کی جامع او ردیرپا ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” ہماری کوششیں شامل ترقی پر مرکوز ہیں جیسا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کے ” سب کا ساتھ ، سب کا وِکاس ، سب کا وِشواس اور سب کا پریہاس“ کے ویژن سے ظاہرہوتا ہے تاکہ شہریوں کو بہتر معیارِ زندگی فراہم کیا جاسکے ، تفاوت کو دُور کیا جاسکے اور ان کی خواہشات کو پورا کیا جاسکے۔“اُنہوں نے بیروہ میں بیرم غار کے بنیادی ڈھانچے ، سہولیات اور خوبصورتی کے کاموں کی تشکیل سے آچاریہ ابھینو گپت جی کو اعزاز دینے کے لئے ضلع اِنتظامیہ کی کوششوں کی ستائش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ” وِکاس بھی ، وراثت بھی“کی ایک شاندار مثال ہے اور کثیر جہتی نقطہ نظر سے بیروہ کو ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دینے میں مدد ملے گی۔چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل بڈگام نذیر احمد خان نے ترقی کو نچلی سطح تک لے جانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کی قیادت میں یوٹی اِنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے آج جن منصوبوں کا اِفتتاح کیا ان میں زیارت گاہ چرار شریف کے اِرد گرد پبلک اور چلڈرن پارکس، بیروہ بڈگام میں بیرم پہاڑی غار کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کاکام،ایم سی چاڈورہ میں جوگرز پارک ،واٹر سپلائی سکیم ، ہرینو اور نیو ٹائب پرائمری ہیلتھ سینٹر چون شامل ہیں۔اُنہوں نے 41کروڑ روپے کے پروجیکٹ جن کا سنگ بنیاد رکھا گیا ان میں کاکنمرگ بڈگام میں ٹرانزٹ اقامتی سہولیات ، نئی بس اڈہ چاڈورہ ، ڈی سی آفس کمپلیکس کی جدید کاری ، واٹر سپلائی سکیم ، گنڈی پورہ ، بیروہ اور بڈگا م میں 19 نئے پنچایت گھروں کی تعمیر شامل ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے نوجوانوں میں سپورٹس کِٹس اور جسمانی طو رخاص بچوں میں سمارٹ کِٹس بھی تقسیم کیں۔راج بھون آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری ، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اَکشے لابرو، پی آر آئی ممبران ، نوجوانوں اور بڈگام کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی41دن بعد چندریان 3کی کامیاب لینڈنگ ، وزیر اعظم نے دی قوم کو مبارکباد

چندریان 3بھارت نے تاریخ رقم کردی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

24 اگست 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

24 اگست 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d