Daily Aftab
18 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا

by Online Desk
14 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کےلئے ایل پی جی گیس پائپ لائن کو ترجیح دی جارہی ہے
مرکزی سرکار کے عوامی رسائی مہم کے تحت مرکزی وزیر پیٹرولیم اینڈ نیچرل گیس ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقیاتی منصوبے کے تحت جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہوچکا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مرکز اس بات کی طرف توجہ دے رہی ہے کہ مرکزی معاونت والی سکیموں کا فائدہ براہ راست مستحقین تک پہنچ جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اُجولا یوجنا، آیوشمان بھارت، پی ایم آواس یوجنا اور دیگر مرکزی سکیموں کا لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے ۔ انہوں نے ان باتوں کا اظہار جموں میں متعدد پروجیکٹوں کی افتتاحی تقاریب کے دوران کیا۔ پوری نے وزیر اعظم کے سوچھتا ابھیان سکیم شروع کرنے پر ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014میں گاندھی جی کے جنم دن پر لال قلعہ سے اس سکیم کا اعلان کیا گیا تھا جو آنجہانی مہاتما گاندھی کو حقیقی معنوں میں خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اسی طرح او ڈی ایف کے تحت ملک بھر میں ضرورت مند لوگوں کو بیت الخلاءفراہم کئے گئے اور پبلک ٹائلٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ انہوںنے کہا کہ ملک کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی اس سکیم کا فائدہ لوگوں کو پہنچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سوچھتا ابھیان کی کامیابی کے پیچھے ‘جن آندھولن‘ ہے جس کو وزیر اعظم کی زیر نگرانی عمل میں لایا گیا اور اس سکیم کو صرف سرکاری اداروں تک ہی محدود نہیں رکھا گیا بلکہ اس میں تمام سرکاری اور نجی اداروں باالخصوص تعلیمی اداروں نے شرکت کی ۔ اس دوران مرکزی وزیر نے کہا کہ جموں کشمیر کےلئے میٹرو ریل پروجیکٹ کو اگلے ہفتے تک منظوری مل جائے گی جبکہ خطے کےلئے ایل پی جی گیس پائپ لائن سرکار کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی کے منصوبے پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گااور تعمیراتی پروجیکٹوں کےلئے حتمی تاریخ بھی ایجنسیوں کو دی گئی ہے اور سنٹرل پروجیکٹوں کو 26جنوری 2020سے قبل پائیہ تکمیل تک پہنچایا جائےے گا۔ اس دوران انہوں نے جانکاری فراہم کی کہ جموں کشمیر میں اب تک آٹھ کروڑ مستفیدین تک اُجولا یوجنا کے تحت ایل پی جی کنکشن پہنچے ہیں ۔ پوری نے مزید کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد ان پروجیکٹوں کی طرف خصوصی توجہ دی گئی جو برسوں سے التوا میں پڑے ہوئے تھے اور ان برسوں میں ان کو مکمل کیا جاچکا ہے ۔ اس موقعے پر انہوںنے مختلف سرکاری سکیموں کے تحت مستفیدین میں مالی مدد بھی تقسیم کی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، عام آدمی پریشان

ملک میں ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، عام آدمی پریشان

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا
تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا

14 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d