سرینگر09اگست// اے ڈی جی پی کشمیر شری وجے کمار نے کشمیر زون نے 485 ہیڈ کانسٹیبلوں کو ترقی دی کر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے کےلئے احکامات صادر کئے ۔ترقی بانے والے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی۔
اے ڈی جی پی کشمیر شری وجئے کمار نے محکامانہ پرموشن کمیٹی کی سفارشات پر 485 ہیڈ کانسٹیبلوں کے چق میں ترقیوں کو منظوری دے کر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز عہدے کےلئےاحکامات صادر کئے۔
آی ڈی جی پی کشمیر نے ترقی پانے والے افسران اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی ہے۔ کہ وہ جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے آیمانداری سے اپنی ڈیوٹیاں انجام دیتے رئیں گئے۔