ADVERTISEMENT
کشمیر جورسٹس جو کہ کشمیری وکلاءکی ایک تنظیم ہے کا وفد ایڈوکیٹ الطاف لون کی قیادت میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ راج بھون میں ملاقات کی ۔ وکلاءنے ایل جی موصوف کے ساتھ وادی کی موجودہ صورتحال پر بات کی اور انہیں عدالتوں میں ہورہے کام کاج کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔ دریں اثناءکشمیر روڑ سیفٹی فاﺅنڈیشن کا ایک وفد چیرمین نثار علی خان کی قیادت میں ایل جی منوج سنہا کے ساتھ ملاقی ہوا جنہوں نے کئی معاملوں پر خاص کر سڑک حادثات کی روکتھام کےلئے ان کے فاﺅنڈیشن کے رول کے بارے میں ان سے بات کی ۔
ADVERTISEMENT