Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لوک سبھا میں مودی حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع

by Online Desk
08 اگست 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

منی پور کی بیٹیاں، عورتیں، بچے ، بزرگ، کسان اور طلبا حکومت سے انصاف مانگ رہے ہیں: گوروگوگوئی

نئی دہلی ، 8 اگست (یو این آئی) منی پور فسادات کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے مودی حکومت کے خلاف لوک سبھا میں آج دوپہر 12 بجے تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع ہوگئی۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہا کہ منی پور کی بیٹیاں، عورتیں، بچے ، بزرگ، کسان اور طلبا حکومت سے انصاف مانگ رہے ہیں ،جنہیں سماج کے دو طبقوں کے درمیان فسادات کی وجہ سے اس وقت سنگین مشکلات کا سامنا ہے ۔ مگر ان کا پرسان حال کوئی نہیں ہے ۔ مسٹر گوگوئی نے کہا کہ یہ صرف ایک منی پور ریاست کا معاملہ نہیں ہے بلکہ اس وقت یہ پورے ہندوستان کا معاملہ ہے ۔ہم نے امید کی تھی کہ اس معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی ایوان میں آکر بیان دیں گے اور منی پور کے مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی اور قیام امن کی اپیل کریں گے ۔ لیکن اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے بار بار مطالبہ کئے جانے کے باوجود وزیراعظم نے ایسی کوئی پہل نہیں کی اور انہوں نے مسلسل خاموشی اختیار کی اور اس معاملے پر وہ بولے تو صرف 30 سیکنڈ ہی بولے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے منی پور دورے اور امن کی اپیل کا متصادم گروپوں کو ایک ٹھوس پیغام جاتا اور وہاں قیام امن کی راہ ہموار ہوتی۔ مسٹر گوگوئی نے سوال کیا کہ وزیراعظم آج تک منی پور کیوں نہیں گئے ؟ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی یہاں تک کہ انڈیا الائننس کا ایک پارلیمانی وفد بھی منی پور گیا اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ مختلف کیمپوں میں رہنے والے لوگوں سے مل کر ان کا حال پوچھا اور انہیں دلاسہ دیا۔ کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ وزیراعظم کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی حکومت نے انتخابات سے قبل گجرات، اتراکھنڈ اور تریپورہ جیسی اپنی ریاستی حکومتوں کے وزرائے اعلی کو ہٹادیا لیکن مسٹر مودی کی ایسی کیا مجبوری ہے جس کی وجہ سے بری طرح ناکام ہونے کے باوجود وہ منی پور کے وزیراعلی کو ان کے عہدے سے نہیں ہٹارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
عالمی سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام میں  بھارت کامستقبل روشن ہے ۔ راجیو چند  رشیکھر

 2022-23 میں 1.29 لاکھ کروڑ روپے کی  سیمی کنڈکٹر کی درآمد کی گئی۔  چندر شیکھر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری لنکا میں 37 نئے وزرائے مملکت کی حلف برداری
بین اقوامی

لوک سبھا میں مودی حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث شروع

08 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d