Daily Aftab
25 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اترپردیش، ہریانہ اور دہلی کی حکومتوں کو سپریم کورٹ کی ہدایت

by Online Desk
02 اگست 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نفرت انگیز تقاریر اور تشدد روکنے کیلئے فوری طورپر کارروئی کریں:سپریم کورٹ
نئی دہلی،/ سپریم کورٹ نے ہریانہ میں تشدد کے پیش نظر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی ریلیوں پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اپنے اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنانے کی اترپردیش، ہریانہ اور دہلی کی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ سماج میں نفرت انگیز تقاریر اور بیانات کے علاوہ فرقہ وارانہ تشدد کو روکنے کے لیے از خود قانونی کارروائی کریں۔جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی بھٹی کی بنچ نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ملٹی میڈیا صحافی شاہین عبداللہ کی جانب سے سینئر وکیل چندر ادے سنگھ کی طرف سے کئے گئے خصوصی فوری تذکرے کی سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔بنچ نے اس طرح کے جلسوں میں ویڈیو گرافی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے استعمال کی ہدایت دی اور کہا، “ہمیں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہوگا۔”بنچ نے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے کہا کہ اس تجویز پر کوئی تنازعہ نہیں ہو سکتا کہ نفرت انگیز تقاریر ماحول کو خراب کرتی ہیں۔ بنچ نے ان سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ متعلقہ حکام تشدد اور نفرت انگیز تقاریر کو روکنے کے لیے مناسب احتیاط برتیں۔عدالت عظمیٰ کے اکتوبر 2022 اور اپریل 2023 میں عرضی گزار عبداللہ کی طرف سے جاری کردہ احکامات کا نوٹس لیتے ہوئے بنچ نے کہا کہ ان احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔عدالت عظمیٰ نے ریاستی حکومتوں کو ہدایت کی تھی کہ جب بھی کوئی نفرت انگیز تقریر یا کوئی کارروائی ہو جو تعزیرات ہند کی دفعہ 153A، 153B اور 295A اور 505 وغیرہ کے جرائم کے تحت آتی ہو تو فوری کارروائی کریں۔خیال ر ہے کہ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے بدھ کو نونہہ اور ہریانہ کے دیگر علاقوں میں بھڑکے تشدد کے خلاف مختلف مقامات پر مظاہرے منعقد کیے ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

اسی بارے میں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

24 ستمبر 2023

کشمیر کی سیب صنعت کو امسال کتنا فائدہ ملے گا،بیوپاریوں کامحتاط رد عمل
تازہ ترین خبریں

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

24 ستمبر 2023
ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

خواتین کو بااختیار بنانا ہندوستانی ثقافت کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

24 ستمبر 2023
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
تازہ ترین خبریں

گلوبل ساؤتھ کے ساتھ  بھارت کی مصروفیت ہماری ثقافت سے جڑی ہوئی  ہے۔ کمبوج

24 ستمبر 2023
 سرینگر میں  جی 20 اجلاسکی تیاریاں زوروں پر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت تاریخ میں  درج کی جائے گی۔ ماریشس

24 ستمبر 2023
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت انتہائی  چیلنجنگ تھی۔  جئے شنکر

24 ستمبر 2023
پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی

24 ستمبر 2023
ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

‘آزادی کا امرت کال’ میں تیار کردہ تمام اسٹیشنوں کو ‘ امرت بھارت اسٹیشن’ کہا جائے گا۔پی ایم مود ی

24 ستمبر 2023
Next Post
پارلیمنٹ کی کارروائی حزب اختلاف کے ہنگامہ کے بعد پیر تک ملتوی

ترمیمی بل اپوزیشن کے واک آﺅٹ کے درمیان راجیہ سبھا میں منظور

اہم خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کا عبوری راحت سے انکار
تازہ ترین خبریں

اترپردیش، ہریانہ اور دہلی کی حکومتوں کو سپریم کورٹ کی ہدایت

02 اگست 2023
شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 
جموں و کشمیر

شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 

22 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ
قومی

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ

07 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔