Daily Aftab
10 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لائن آف کنٹرول پر سرنکوٹ پونچھ میں گمھسان کی جھڑپ ،فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ، کئی ایک زخمی

by Online Desk
11 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لائن آف کنٹرول پر پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں داری کی گلی علاقے میں فوج اور مسلح جنگجوﺅں کے مابین دوبدو جھڑپ میں جونیئر کمشنڈ آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ مسلح جھرپ کے بعد لائن آف کنٹرول کے متصل گھنے جنگلات میں ممکنہ طور موجود مزید جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے تلاشی آپریشن کو مزید وسعت دیتے ہوئے فورسز کی مزید کمک طلب کی اور آپریشن میں خصوصی تربیت یافتہ فوجی اہلکار کے ساتھ ساتھ ہوئی خدمات بھی حاصل کی جا رہی ہے۔دفاعی ذرائع نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں چار سے پانچ جنگجو چھپے بیٹھے ہیں جن کے خلاف آپریشن بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔ نمائندے نے دفاعی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ سوموار کی صبح لائن آف کنٹرول پر پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں دار ا کی گلی میں جنگجوﺅں کے ایک گروپ کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فوج اور ایس او جی نے جنگلات کو محاصرے میں لیا۔ دفاعی ذرائع کے مطابق جب فوج نے آس پاس کے علاقہ کو گھےرے میں لے کرجنگجوﺅں کو سرنڈر کرنے کی پیشکش کی تو جواب میں انہوں نے فوج پر اندھادھند گولیاں چلائیں۔فورسز نے فوری طور جوابی کارروائی کا آغاز کیا اور اس طرح طرفین کے مابین باضابطہ جھڑپ شروع ہوئی۔اسی دوران فورسز کی اضافی کمک طلب کرکے مزید علاقوں کو گھیرے میں لیکر تلاشی کارروائی جاری رکھی گئی۔دفاعی ذرائع کے مطابق علاقے میں گولیوں اور زوردار دھماکوں کی گھن گرج سے نزدیکی بستیوں کے لوگ سہم کر رہ گئے۔ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں اور پولیس فورسز کے درمیان وقفے وقفے سے گولیوں کا تبادلہ جاری رہا جبکہ پولیس و فورسز نے وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائیاں شروع کی ہیں۔ دفاعی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ابتدائی گولی باری فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔ دفاعی ذڑائع کے مطابق گولیوں کے تبادلے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فوجی افیسراور اس کے چار ساتھیوں کو زخمی حالات میں فوجی اسپتال علاج و معالجہ کیلئے منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے ۔ذرائع کے مطابق بعد میں گولیوں کا تبادلہ تھم جانے کے ساتھ ہی پورے علاقے کو نرغے میں لیا گیا ہے اور تلاشی کارورائی بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں چار سے پانچ جنگجوﺅںپر مشتمل ایک گروپ چھپا بیٹھا ہے ۔ جن کو ڈھونڈنکالنے کیلئے آپریشن بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میںسیکورٹی فورسز کی مزید کمک روانہ کی گئی یے اورپورے علاقے کو سیل کرکے جنگجوﺅںکے فرر ہونے کے تما م راستے سیل کر دئے گئے ہیں ۔ جموں میں مقیم دفاعی ترجمان نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سوموار کی صبح علاقے میں مسلح جنگجوﺅںکے ایک گروپ کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن عمل میںلایا گیا جس دوران علاقے میںجھڑپ شروع ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے ساتھ ہی علاقے میں مسلح جھڑپ شروع ہوئی اور طرفین کے مابین گولی باری میں فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گئے جن کو اگرچہ فوری طور پر علاج و معالجہ کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے ۔ انہوںنے بتایا کے علاقے میںتلاشی آپریشن جاری ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(غیر ملکی سرمایہ داروں کی کشمیر میں سرمایہ کاری)

(سرکاری محکموں میں افرادی قوت کی کمی)

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لائن آف کنٹرول پر سرنکوٹ پونچھ میں گمھسان کی جھڑپ ،فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ، کئی ایک زخمی
تازہ ترین خبریں

لائن آف کنٹرول پر سرنکوٹ پونچھ میں گمھسان کی جھڑپ ،فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ، کئی ایک زخمی

11 اکتوبر 2021
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d