Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امیتابھ بچن نے یوم پیدائش پر لیا بڑا فیصلہ، پان مصالحہ کمپنی ‘کملا پسند’ سے توڑا معاہدہ، واپسی کئے سارے پیسے

by Online Desk
11 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن آج اپنی 79 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے اپنے بلاگ کے ذریعے بتایا کہ وہ پان مصالحہ کمپنی ‘کملا پسند’ کے ساتھ اپنا معاہدہ توڑ رہے ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن کو پان مصالحہ کمپنی ‘کملا پسند’ کی تشہیر پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بگ بی نے اپنے بلاگ میں اس حوالے سے اپنے دفتر کا بیان بھی دیا ہے۔بگ بی کے آفس کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن نہیں جانتے تھے کہ یہ اشتہار سروگیٹ اشتہارات کے تحت آتا ہے۔ اس کے بعد یہ معاہدہ گزشتہ ہفتے ختم کر دیا گیا ہے اور اس اشتہار سے وصول کی گئی فیس بھی واپس کر دی گئی ہے۔ بگ بی بلاگ میں لکھے گئے دفتر کے بیان کے مطابق ، "کملا پسند اشتہار چلنے کے کچھ دن بعد مسٹر بچن نے اس برانڈ سے رابطہ کیا اور پچھلے ہفتے اس معاہدے سے باہر نکل گئے۔غور طلب ہے کہ صدی کے مہانائک امیتابھ بچن لوگوں کہلئے ایک انسپریشن ہیں لوگ ان سے کافی متاثر ہیں۔ اسی کے ساتھ کئی سارے فیشن انفلواینسرس کے لئے انسپریشن کا کام کرتا ہے۔واضح رہے کہ پہلےامیتابھ بچن کودادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ اس اعزازکا نام دھنڈی راج گووند پھالکےکےنام پررکھا گیا ہے، جنہیں ہندوستانی سنیما کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ یہ اعزاز1969 میں شروع ہوا تھا۔ اس اعزازکےتحت ایک طلائی تمغہ، ایک شال اور10,00000 روپئے نقد فراہم کئے جاتے ہیں۔صدی کے میگا اسٹار امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتے ہیں۔ بگ بی اکثر اپنی تصاویر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں اپنے یوم پیدائش پر بھی بگ بی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی، ساتھ ہی اس تصویر کو کپشن بھی دیا اسی میں داخل، (Walking into the 80s) لیکن اس پوسٹ میں بگ بی نے ایک غلطی کر دی جسے ان کی بیٹی شویتا بچن نے ٹھیک کیا ہے۔دراصل ، امیتابھ بچن شاید اپنی سالگرہ سے پہلے اپنی عمر بھول گئے۔ اپنی سالگرہ سے متعلق پوسٹ میں ، انہوں نے اپنی عمر ہی غلط بتادی۔ انہوں نے خود کو اپنی عمر سے ایک سال زیادہ بتایا جس کے بعد امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھی اپنے آپ کو کمینٹ کرنے سے نہیں روک پائیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لائن آف کنٹرول پر سرنکوٹ پونچھ میں گمھسان کی جھڑپ ،فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ، کئی ایک زخمی

لائن آف کنٹرول پر سرنکوٹ پونچھ میں گمھسان کی جھڑپ ،فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ، کئی ایک زخمی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امیتابھ بچن نے یوم پیدائش پر لیا بڑا فیصلہ، پان مصالحہ کمپنی ‘کملا پسند’ سے توڑا معاہدہ، واپسی کئے سارے پیسے
تازہ ترین خبریں

امیتابھ بچن نے یوم پیدائش پر لیا بڑا فیصلہ، پان مصالحہ کمپنی ‘کملا پسند’ سے توڑا معاہدہ، واپسی کئے سارے پیسے

11 اکتوبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
صحت

ملک میں کورونا کے 625 نئے معاملوں کی تصدیق

08 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d