Daily Aftab
25 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جیو بھارت موبائل کے  لانچ کا اثر ۔ نہیں بڑھیں  گی سال بھر ٹیرف  قیمتیں

by Online Desk
05 جولائی 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ ریلائنس جیو کے  جیو بھارت 4جی موبائل فون نے حریف ایئرٹیل کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ بروکریج ہاؤس جے۔ پی مورگن نے  اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایئرٹیل کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے امکانات اب اگلے ایک سے ڈیڑھ سال کے لیے رک گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے جے۔ پی مورگن  نے ایئر ٹیل کو  انڈر ویٹ  کیٹگری میں بنائے   رکھا  ہے۔
 جے ۔ پی مورگن کی رپورٹ کے مطابق، ایئر ٹیل نے حال ہی میں 2G پلانس کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ 2جی کے لیے 99 روپے  والے سب سے کم قیمت  کے پلانکو 155 روپے کر دیا  تھا۔ ریلائنس جیو 2 جی نایٹ ورک پر کام نہیں کرتا  اور   ووڈافون۔  آئیڈیامسلسل اپنے صارفین کو کھو رہا ہے۔  اس لئے ایئرٹیل کو اس قیمت میں اضافے سے آمدنی میں اضافے کی بہت امیدیں تھیں۔ اب  جیو بھارت 4 جی فون  کے لانچ کے بعد ایئر ٹیل   کے 2جی   گراہک   بیس  میں  بڑی   سیندھ لگ سکتی ہے۔ ریلائنس  جیو کا دعوی ،10کروڑ گراہکوں  کو جیو بھارت کے ذریعہ جوڑنے کا ہے۔
صرف 2 جی کیٹیگری میں  ہی نہیںپریمیم یعنی 4 جی کیٹیگری میں بھی ایئرٹیل مشکل میں  پھنستی دکھائی  دے رہی ہے۔ جے۔ پی مورگن کی رپورٹ کے مطابق، 23 مارچ کو، جیو نئے سستے 4جی  پوسٹ پیڈ پلان  لیکر آیا تھا۔ پریمیم زمرے میں، یہ منصوبہ صارفین کو راغب کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ اور پریمیئم   کیٹگری   میں جیو سے  مات  کھا  رہی ایئر ٹیل  کیلئے جیو  بھارت نے 2 جی     میں بھی خطرے کی گھنٹا بجا  دی ہے۔
رپورٹ میں  جیو  بھارت کے فیچرز اور قیمت کو بھی بہترین بتایا گیا ہے۔ 999 روپے کی قیمت پر، جیو  بھارتکے پاس 2G صارفین کو راغب کرنے کی طاقت ہے۔ اس میں ایچ ڈی وائس کالنگ، ایف ایم ریڈیو، 128 جی بی ایس ڈی میموری کارڈ سپورٹ جیسی خصوصیات ہیں۔ موبائل میں 4.5 سینٹی میٹر کی  ٹی ایف ٹی   سکرین، 0.3 میگا پکسل کیمرہ، 1000 ایم اے ایچ بیٹری، 3.5 ایم ایم  ہیڈ فون جیک، طاقتور لاؤڈ اسپیکر اور ٹارچ دستیاب ہیں۔
ایک اور بروکریج ہاؤس ایم کے  نے بھی جے۔ پی مورگن  کی بات پر مہر ثبت ہو گئی ہے۔ ایم کے نے جیو انڈیا کے لانچ کے وقت کو بہترین بتایا ہے۔  ایم کے کے مطابق،  جیو بھارت  کو 2G صارفین کو ذہن میں رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس میں جیو سنیما، جیو ساون اور جیو پے جیسی زبردست خصوصیات ہیں۔ بروکریج ہاؤس کا خیال ہے کہ جیو بھارت 2جی صارفین کو تیزی سے 4جی کی طرف منتقل کرنے میں مدد کرے گا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

افراط زر کی شرح ہنوز بلندریزر و بنک آف انڈیا سود شرحوں کو برقرار رکھے گا/ ماہرین

اسی بارے میں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

24 ستمبر 2023

ممبئی میں اسٹاک مارکیٹ کمزور
کاروبار

افراط زر کی شرح ہنوز بلندریزر و بنک آف انڈیا سود شرحوں کو برقرار رکھے گا/ ماہرین

24 ستمبر 2023
کشمیر کی سیب صنعت کو امسال کتنا فائدہ ملے گا،بیوپاریوں کامحتاط رد عمل
تازہ ترین خبریں

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

24 ستمبر 2023
ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

خواتین کو بااختیار بنانا ہندوستانی ثقافت کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ راجناتھ سنگھ

24 ستمبر 2023
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
تازہ ترین خبریں

گلوبل ساؤتھ کے ساتھ  بھارت کی مصروفیت ہماری ثقافت سے جڑی ہوئی  ہے۔ کمبوج

24 ستمبر 2023
 سرینگر میں  جی 20 اجلاسکی تیاریاں زوروں پر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت تاریخ میں  درج کی جائے گی۔ ماریشس

24 ستمبر 2023
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی G20 صدارت انتہائی  چیلنجنگ تھی۔  جئے شنکر

24 ستمبر 2023
پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی کی قیادت میں ریلوے میں نیا باب شروع ہوا۔  جئے کشن ریڈ ی

24 ستمبر 2023
Next Post
جی ایس ٹی کے ترقیاتی فوائد کو برقرار رکھتے ہوئےجموں کشمیر میں جی ایس ٹی کی حصولیابی میں اضافہ کیا جائے ۔پرنسپل سیکریٹری فائنانس

جی ایس ٹی کے ترقیاتی فوائد کو برقرار رکھتے ہوئےجموں کشمیر میں جی ایس ٹی کی حصولیابی میں اضافہ کیا جائے ۔پرنسپل سیکریٹری فائنانس

اہم خبریں

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پرقومی کانفرنس اِختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں مشترکہ جنگجو مخالف آپریشن میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کولگام میں ہائبرڈ جنگجوﺅں کے 2ماڈیلز کا پردہ فاش، 5گرفتار ، اسلحہ برآمد

آزاد پور منڈی میں کشمیری سیب کو بچانے کی تدبیر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جیو بھارت موبائل کے  لانچ کا اثر ۔ نہیں بڑھیں  گی سال بھر ٹیرف  قیمتیں
تازہ ترین خبریں

جیو بھارت موبائل کے  لانچ کا اثر ۔ نہیں بڑھیں  گی سال بھر ٹیرف  قیمتیں

05 جولائی 2023
شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 
جموں و کشمیر

شیخ العالم سکول اندرگام پٹن کو سیل کرنے کا معاملہ 

22 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ
قومی

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ: مرکزی کابینہ کا فیصلہ

07 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔