Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صدیوں پرانے منفرد قریبی تعلقات میں تعاون

by Online Desk
01 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور نیپال کے وزرائے اعظم باہمی تعلقات کو بلندیوں پر لے جائیں گے
نئی دہلی، یکم جون / ہندوستان اور نیپال نے اپنے صدیوں پرانے منفرد قریبی تعلقات میں تعاون کے سفر کو بلندیوں پر لے جانے اور ریل، ہوائی، پانی اور سڑک کے رابطوں کو مضبوط بنانے اور پٹرولیم پائپ لائنوں، بجلی کی ترسیل کی لائنوں کو وسعت دینے کے عزم کے ساتھ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سات معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔یہ فیصلے وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کے درمیان آج یہاں حیدرآباد ہا¶س میں ہونے والی دو طرفہ میٹنگ میں کئے گئے ۔مسٹر مودی نے اپنے پریس بیان میں کہاکہ “مجھے یاد ہے 9 سال قبل 2014 میں عہدہ سنبھالنے کے 3 ماہ کے اندر میں نے نیپال کا پہلا دورہ کیا تھا۔ اس وقت میں نے ہند-نیپال تعلقات کے لیے ‘ایچ آئی ٹی’ (ہائی ویز، آئی ویز، ٹرانس ویز) فارمولہ پیش کیا تھا۔ میں نے کہا تھا کہ ہم ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایسے تعلقات قائم کریں گے کہ ہماری سرحدیں رکاوٹ نہ بنیں۔ آج وزیر اعظم پرچنڈ جی اور میں نے مستقبل میں ہماری شراکت داری کو ‘سپر ہٹ’ بنانے کے لیے بہت سے اہم فیصلے کئے ہیں۔ آج راہداری معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ اس میں نئے ریل راستوں کے ساتھ ساتھ نیپال کے لوگوں کے لیے ہندوستان کے اندرون ملک آبی راستوں کی سہولت کا بھی انتظام کیا گیا ہے ۔وزیر اعظم نے کہاکہ”ہندوستان اور نیپال کے درمیان مذہبی اور ثقافتی رشتے بہت پرانے اور مضبوط ہیں۔ اس خوبصورت لنک کو مزید مضبوط کرنے کے لیے وزیر اعظم پرچنڈ جی اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ رامائن سرکٹ سے متعلق پروجیکٹوں کو تیز کیا جائے ۔”مسٹر مودی نے نیپال میں نینو فرٹیلائزر فیکٹری کے لیے کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم اپنے تعلقات کو ہمالیہ کی بلندی پر لے جانے کے لیے کام کرتے رہیں گے اور اسی جذبے سے ہم تمام مسائل کو حل کریں گے ، چاہے وہ سرحد ہو یا کوئی اور مسئلہ، سب حل کریں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکز نے ریاستوں اور یونین ٹیریٹوری کو جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر 17,000 کروڑ روپے جاری کیے

ڈیڑھ لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلیکشن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

صدیوں پرانے منفرد قریبی تعلقات میں تعاون
تازہ ترین خبریں

صدیوں پرانے منفرد قریبی تعلقات میں تعاون

01 جون 2023
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d