Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر میں پری پیڈ پاور سپلائی و بلنگ کا آغاز ، جون سے 55,000 صارفین پری پیڈ موڈ پر منتقل ہونگے/کارپوریشن

by Online Desk
28 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/28مئی// وادی کشمیر میں اب بجلی کی تقسیم کاری اور بلنگ نظام اب مکمل طور ڈیجیٹل طرز پر ہونے ہی والا ہے ۔یکم جون سے اب سمارٹ میٹروالے صارفین کو پری پیڈ بلیں واگزار ہونگی اور وہ اپنی فیس ادائیگیاں بھی ڈیجیٹل ذرائع سے ہی کرنے والے ہیں ۔کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) نے پہلے مرحلے میں نصب اسمارٹ میٹروں کو پری پیڈ موڈ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یکم جون 2023 سے صارفین کو اپنے بجلی کے بل پری پیڈ موڈ میں ادا کرنا ہوں گے۔کے پی ڈی سی ایل کے چیف انجینئر نے بتایا کہ کم از کم 55,000 صارفین اگلے ماہ پری پیڈ موڈ کے ذریعے اپنے بجلی کے بل ادا کرنا شروع کر دیں گے۔انہوں نے وضاحت کی کہ پچھلے سال پہلے مرحلے میں لگائے گئے سمارٹ میٹر پری پیڈ کنورژن کے اہل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صارفین اپنے بجلی کے بلوں کی ادائیگی ایک موبائل ایپلی کیشن ”سمارٹ بل سہولت پلیٹ فارم“ کے ذریعے کریں گے۔ صارفین اپنی ترجیح کے مطابق اپنے اکاو¿نٹس کو ری چارج کر سکتے ہیں۔جون 2023 میں، صارفین مئی کے مہینے کے واجبات کی ادائیگی شروع کر دیں گے، جس کے بعد وہ پری پیڈ کنورژن کے اہل ہو جائیں گے۔ ری چارج کرنے کے بعد صارفین اپنا بیلنس چیک کر سکیں گے اور اپنے بجلی کے استعمال کی نگرانی کر سکیں گے۔ابتدائی طور پر پہلے مرحلے میں نصب 55,000 سمارٹ میٹرز کے لیے پری پیڈ خدمات دستیاب ہوں گی۔ اب تک نصب باقی سمارٹ میٹر بعد میں پری پیڈ خدمات کے اہل ہو جائیں گے۔اس سلسلے میں،کے پی ڈی سی ایل نے ایک اشتہار شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پری پیڈ موڈ کے ساتھ رجسٹرڈ صارفین کو ہر ماہ 2% رعایت ملے گی۔اشتہار میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ صارفین آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں نصب اسمارٹ میٹر والے صارفین پری پیڈ کنورژن کے اہل ہیں۔اس اشتہار میں صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے کنکشن کو فعال رکھنے کے لیے اپنے اکاو¿نٹ کو باقاعدگی سے ری چارج کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یو پی ایس سی امتحانات میں امسال 29 مسلم امیدواروں نے میرٹ لسٹ میں کامیابی حاصل کی

یو پی ایس سی امتحانات میں امسال 29 مسلم امیدواروں نے میرٹ لسٹ میں کامیابی حاصل کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں 8لاکھ سمارٹ میٹر2023ءتک نصب کئے جائیں گے
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پری پیڈ پاور سپلائی و بلنگ کا آغاز ، جون سے 55,000 صارفین پری پیڈ موڈ پر منتقل ہونگے/کارپوریشن

28 مئی 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
قومی

پی  ایم مودی ممکنہ  امریکہ  دورہ  کی تاریخ مناسب وقت پر اعلان کی جائیں گی۔  وزارت خارجہ

02 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d