Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سال 1990میں میر واعظ کشمیر مولوی فاروق کے قتل کیس میں ملوث مزید دو مفرور دو ملزم گرفتار

by Online Desk
16 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سال 1990میں میر واعظ کشمیر مولوی فاروق کے قتل کیس میں ابھی تک مفرور دو مزید ملزموں کو سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کرکے انہیں سی بی آئی کے حوالہ کر دیا ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسپیشل ڈی جی پی سی آئی ڈی آر آر سوین نے کہا کہ قتل میں 5 عسکریت پسند ملوث تھے اور تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا ۔ پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیشل ڈی جی پی سی آئی ڈی آر آر سوین نے کہا کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ مولوی فاروق کے قتل میں ملوث دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس قتل میںملوث پانچ ملزمان میں سے دو عبداللہ بنگرو اور رحمان شیگن جھڑپوں میں مارے گئے تھے اور وہ مقدمے کا سامنا نہیں کر سکے تھے جب کہ ایوب ڈار پر مقدمہ چلا اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی، جو اس وقت سرینگر سینٹرل جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پانچ میں سے دو ابھی تک مفرور تھے جن میں جاوید بٹ اور ظہور بٹ اور انہیں بھی اب گرفتار کر لیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس آئی اے نے یہ کارروائی انجام دیتے ہوئے حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسندوں جاوید احمد بٹ عرف اجمل خان ولد مرحوم حبیب اللہ بٹ ساکنہ سولنہ حال آزاد بستی نٹی پورہ سرینگر اور ظہور احمد بٹ عرف بلال ولد مرحوم محمد رمضان بٹ ساکنہ داندر کھاہ بٹہ مولو سرینگر جو 21 مئی 1990 کو میر واعظ کو قتل کرنے کے بعد مفرور تھے۔ دونوں زیر زمین چلے گئے تھے اور ان تمام سالوں کے دوران مختلف مقامات پر نیپال اور پاکستان کے علاوہ دیگر مقامات پر چھپے رہے اور کچھ سال قبل خفیہ طور پر کشمیر واپس لوٹے۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں کی گرفتاری عمل میں لاکر انہیں سی بی آئی کے حوالہ کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی بی آئی کیس RC0501990S008 (میرواعظ فاروق کے قتل سے متعلق) کے ملزمان اب دہلی کی ایک نامزد ٹاڈا عدالت میں فوری طور پر مقدمے کا سامنا کرنے کے ذمہ دار ہیں جس نے پانچ ملزمان میں سے ایک کے سلسلے میں مقدمے کی سماعت پہلے ہی مکمل کر لی ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ 21مئی 1990کو میر واعظ کشمیر مولوی فاروق کو حزب المجاہدین کے ملی ٹنٹوں نے ہلاک کر دیا جس کے بعد ایک کیس زیر آیف آئی آر نمبر 61/1990پولیس اسٹیشن نگین، سری نگر میں جرم کی تحقیقات کے لیے درج کیا گیا۔ اس کے بعد اس دن کی حکومت نے 11 جون 1990 کو تحقیقات سی بی آئی کو منتقل کر دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

جی 20کانفرنس کشمیری عوام غیر ملکی مہمانوں کے منتظر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 1990میں میر واعظ کشمیر مولوی فاروق کے قتل کیس میں ملوث مزید دو مفرور دو ملزم گرفتار
تازہ ترین خبریں

سال 1990میں میر واعظ کشمیر مولوی فاروق کے قتل کیس میں ملوث مزید دو مفرور دو ملزم گرفتار

16 مئی 2023
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن سے نجات پانےوالوں کی تعداد میں اضافہ

07 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d