Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف جسٹس نے خواجہ باغ میں وَن سٹاپ سینٹر اور ڈسٹرکٹ ہب فار وومن امپاورمنٹکی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
14 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کونسلنگ اور قانونی مشوروں سے مقدمات کو حل کرنے کیلئے ضلعی اِنتظامیہ کو سراہا
چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے بارہمولہ ضلع کے اَپنے دورے کے دوسرے دِن آج خواجہ باغ میں وَن سٹاپ سینٹر اور ڈسٹرکٹ ہب فاروومن ایمپاورمنٹ ( ڈی یو ڈبلیو اِی)کا دورہ کیا اور اُنہوں نے سہاں دونوں سینٹروں کے کام کاج کا جائزہ لیا اور عملے کے ساتھ جامع اِستفساری گفتگو کی۔ اِس موقعہ پر رجسٹرار جنرل شہزاد احمد، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری مہندر کمار شرما، ڈپٹی اِنسپکٹر جنرل پولیس شمالی کشمیر وویک گپتا ، سینئر سپر اِنٹنڈنٹ پولیس بارہمولہ امود اشوک ناگپورے ، اے ڈی ڈی سی اعجاز عبداللہ صراف کے علاوہ تمام متعلقہ محکموں کے اَفسران بھی موجود تھے۔چیف جسٹس نے متاثرین خواتین سے بات چیت کی اور ان کے مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیا۔اُنہوں نے گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی خواتین کی کامیابی کی مختلف داستانیں بھی سنیں۔چیف جسٹس کو جانکاری دی گئی کہ بارہمولہ میں او ایس سی کے پاس 236 مقدمات درج ہوئے ہیں جن میں گھریلو تشدد ، اِنسانی سمگلنگ ، طلاق ، بلیک میلنگ اور دیگر معاملات شامل ہیں۔چیف جسٹس نے دوران بات چیت سینٹروں کے کام پر اطمینا ن کا اِظہار کیا اور کونسلنگ اور قانونی مشوروںسے مقدمات کو حل کر کے شاندار پیش رفت حاصل کرنے پر ضلعی اِنتظامیہ کو سراہا۔اُنہوں نے کہا کہ سینٹر او ایس سی کو موصول ہونے والی شکایات کو مو¿ثر طریقے سے نمٹانے میں سہولیت فراہم کرتا ہے اور ضلع میں خواتین کو درپیش مسائل کے بارے میں معلومات جمع کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔اُنہوں نے عملے کے ساتھ الگ الگ اِستفسار کیا اور سینٹر کے کام کاج کا جائز ہ لیا۔اُنہوں نے سینٹروں کے کام کے دوران اُنہیں درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر چیف جسٹس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی ترقی اور صنفی حساسیت کو لانے کے مقصد سے مختلف اَقدامات بالخصوص گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین تک پہنچ کر شروع کئے گئے ہیں ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس اقدام کا مقصد خاندانوں میں تنازعات اور خواتین کے خلاف تشدد کو روکنا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ متاثرین اور عملہ کے ساتھ زیر بحث تمام سفارشات کو آگے بڑھایا جائے تاکہ بارہمولہ کی خواتین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں ۔ اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ خواتین کو خود کو بااِختیار بنانے کے لئے پُر اعتماد ہونے کی ضرورت ہے کیوں کہ وہ ہی معاشرے کی تشکیل کرتی ہیں۔مزید برآں ، چیف جسٹس نے اَفسران کو ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر بیداری مہم چلانے کی تاکید کی تاکہ خواتین اَپنے حقوق کو سمجھ سکیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کرناٹک کے ڈی جی پی اور 1986 بیچ کے آئی پی ایس پروین سود بنے سی بی آئی کے ڈائریکٹر

کرناٹک کے ڈی جی پی اور 1986 بیچ کے آئی پی ایس پروین سود بنے سی بی آئی کے ڈائریکٹر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف جسٹس نے خواجہ باغ میں وَن سٹاپ سینٹر اور ڈسٹرکٹ ہب فار وومن امپاورمنٹکی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف جسٹس نے خواجہ باغ میں وَن سٹاپ سینٹر اور ڈسٹرکٹ ہب فار وومن امپاورمنٹکی پیش رفت کا جائزہ لیا

14 مئی 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل

11 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d