Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تین سرکشا اسکیمیں جو عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں: سیتا رمن

by Online Desk
09 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ تین سماجی تحفظ (جن سرکشا) اسکیموں پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا(پی ایم جے جے بی وائی) پردھان منتری تحفظ بیمہ یوجنا (پی ایم ایس بی وائی) اور اٹل پنشن یوجنا(اے پی وائی) کے 8 سال مکمل ہونے پر وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے آج کہا کہ یہ تینوں عوامی سیکیورٹی اسکیمیں معاشرے کی بہتری کے لیے وقف ہیں اور غیر متوقع خطرات، نقصانات اور مالی غیر یقینی صورتحال سے انسانی زندگی کو تحفظ فراہم کرتی ہیں۔پی ایم ایس بی وائی، پی ایم جے جے بی وائی ، اور اے پی وائی کو وزیر اعظم نریندر مودی نے 9 مئی 2015 کو کولکتہ، مغربی بنگال سے شروع کیا تھا۔یہ تینوں اسکیمیں شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں، جو انسانی زندگی کو غیر متوقع حالات اور مالیاتی غیر یقینی صورتحال سے محفوظ رکھنے کی ضرورت کو تسلیم کرتی ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ملک کے غیر منظم طبقے کے لوگ مالی طور پر محفوظ ہوں، حکومت نے دو انشورنس اسکیمیں شروع کیں- پی ایم جے جے بی وائی اور پی ایم ایس بی وائی ؛ اور بڑھاپے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اے پی وائی بھی متعارف کرایا۔مالیات اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن نے تین عوامی تحفظ اسکیموں کے پس پشت کار فرما نظریہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ”سال 2014 میں، مالیاتی شمولیت کے لیے قومی مشن کا آغاز کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ ہندوستان میں ہر شہری کو بینکنگ سہولیات، مالی امور سے متعلق معلومات ، اور سماجی تحفظ تک رسائی حاصل ہو۔ اس پہل کو آگے بڑھاتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے 9 مئی 2015 کو تین عوامی تحفظ اسکیمیں متعارف کروائیں، جس کا مقصد ملک میں مالی شمولیت کو مزید فروغ دینا اور آگے بڑھانا ہے۔“مرکزی وزیر خزانہ نے کہا”یہ تینوں سماجی تحفظ کی اسکیمیں شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں، جو غیر متوقع خطرات، نقصانات اور مالیاتی غیر یقینی صورتحال سے انسانی زندگی کی حفاظت کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہیں۔ ان اسکیموں کا مقصد پسماندہ پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد کو ضروری مالی خدمات فراہم کرنا ہے، اور اس طرح ان کی مالیاتی کمزوری کو دور کیا جاسکے گا۔“عوامی تحفظ اسکیموں کی 8ویں سالگرہ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے، محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ پی ایم جے جے بی وائی، پی ایم ایس بی وائی اور ا ے پی وائی کے تحت بالترتیب 26 اپریل 2023 تک 16.2 کروڑ، 34.2 کروڑ اور 5.2 کروڑ اندراجات کیے گئے ہیں۔پی ایم جے جے بی وائی اسکیم پر، وزیر خزانہ نے کہا کہ اس نے 6.64 لاکھ خاندانوں کو اہم مدد فراہم کی ہے جنہیں 13,290 کروڑ روپے کے دعوے موصول ہوئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مانسبل گاندربل میں تعیناتی فوجی اہلکار نے کی خود کشی

سری نگر میں کمسن لڑکے نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سیتا رمن کی مختلف گروپوں کے ساتھ بجٹ سے قبل مذاکرہ مکمل
تازہ ترین خبریں

تین سرکشا اسکیمیں جو عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں: سیتا رمن

09 مئی 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d