Daily Aftab
20 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر کے درگا ہ حضرت بل میں دن دھاڑے آگ کی ایک ہولناک واردات

by Online Desk
17 اپریل 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سات رہائشی مکانات اور ایک شاپنگ کمپلیکس جل کر خاکستر ، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان
سڑکوں پر موٹر سائیکل کھڑے کرنے پر محکمہ فائر سروس برہم ، آگ بجھانے کے دوران پولیس اسکارٹ کا کیا مطالبہ
سرینگر کے درگا ہ حضرت بل علاقے میں دن دھاڑے آگ کی ایک ہولناک واردات میں سات رہائشی مکانات اور ایک شاپنگ کمپلیکس جل کر خاکستر ہو گیا ۔ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا جبکہ کئی کنبے بے گھر ہو گئے ۔ سرینگر کے درگارہ حضرت بل علاقے میں کشمیر یونیورسٹی کے بالکل باہر آگ کی ایک بھیانک واردات رونما ہوئی ۔ عین شاہدین کے مطابق کشمیر یونیورسٹی کے سرسید گیٹ کے بالکل سامنے شاپنگ کمپلیکس میں صبح تقریباً 11بجکر 45منٹ پر آگ اچانک نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہولناک رخ اختیا ر کر لی ۔ معلوم ہو اہے کہ آگ اس قدر بھیانک تھی کہ کمپلیکس کے دیگر حصوں میں پھیل گئی، جس میں ہیٹرک اور امیگوس سمیت کئی کھانے پینے کی دکانیں ہیں۔اسی دوران معلوم ہو اہے کہ مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کو مطلع کیا جنہوں نے فوری طو رپر جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کر دی تاہم آگ بجھانے کیلئے کافی محنت و مشقت کرنی پڑی ۔ معلوم ہو اہے کہ آگ بھڑک اٹھی اور بہت سی دوسری دکانوں اور رہائشی مکانات تک پھیل گئی یہاں تک کہ کئی قریبی اسٹیشنوں سے فائر ٹینڈروں کو بروقت آگ پر قابو پانے کے لیے مدد کی گئی۔کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تب تک کم از کم سات رہائشی مکانات اور کئی دکانوں کو نقصان پہنچایا، جس میں ہیٹرک اور امیگوس فوڈ آو¿ٹ لیٹس بھی شامل ہیں، جو کہ ایک شاپنگ کمپلیکس کا حصہ ہے۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجننی کے ایک سنیئر اہلکار نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آگ پر قابو پانے میں کئی گھنٹے لگے۔ اہلکار نے ساتھ ہی موٹرسائیکل سوار وں کے رویہ پر بھی افسوس کا اظہار کیا، جنہوں نے ان کے مطابق، فائر ٹینڈرز کی جانب سے سائرن بجانے کے باوجود سڑک کو بلاک کر دیا۔انہوں نے کہا کہ حکام کو اس پر غور کرنے اور ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فائر ٹینڈرز کی کسی بھی ہنگامی نقل و حرکت میں کسی بھی طرح سے رکاوٹ نہ آئے۔ ساتھ ہی پولیس اہلکاروں کے ساتھ فائر ٹینڈرز کی تعیناتی اور اسکورٹ کرنا ایک قابل عمل چیز ہوسکتی ہے۔ اس دوران اہلکار نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم کھانے پینے کی دکانوں میں گیس سلنڈر کے دھماکوں سے آگ اس حد تک بھڑک اٹھی۔معلوم ہوا ہے کہ اس واقعہ میں جو کئی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے وہ جموں و کشمیر وقف بورڈ کی ملکیت ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پونچھ میں منڈی ندی سے 10سالہ بچے کی نعش برآمد

سری نگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر کے درگا ہ حضرت بل میں دن دھاڑے آگ کی ایک ہولناک واردات
تازہ ترین خبریں

سرینگر کے درگا ہ حضرت بل میں دن دھاڑے آگ کی ایک ہولناک واردات

17 اپریل 2023
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d