ADVERTISEMENT
سرینگر/17اپریل / وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع میں پیر کو سیلفی لینے کے دوران چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ ٹرین نے خاتون کو سری نگر اور بڈگام جنکشن کے درمیان اس وقت ٹکر ماری، جب وہ اپنے بچے کے ساتھ سیلفی لے رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
ADVERTISEMENT














