Daily Aftab
21 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہلی میں گرمی کی لہر، درجہ رحرات40 ڈگری کے پار

by Online Desk
16 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک کی راجدھانی دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں گرمی نے اپنا تیور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ سورج کی بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ ہی دہلی میں اگلے چند دنوں تک لو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ رواں سال اپریل کے مہینے میں ویسٹرن ڈسٹربنس کے باعث موسم میں تبدیلی آئی اور بارش کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس کے باعث موسم خوشگوار رہا۔ اس کے ساتھ ہی گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے بھی راحت ملی۔وہیں دہلی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بھی جلد ہی لو چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے آج یعنی 16 اپریل کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ 17 اپریل کو درجہ حرارت 41 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ اس کے بعد 18 اپریل سے بارش کی سرگرمیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری اور کم سے کم 22 ڈگری تک ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 18 اپریل کی دوپہر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ دن کے وقت مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور کم سے کم 22 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔ 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ہلکی بارش کے ساتھ، 20 اپریل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس ہو سکتا ہے۔ دہلی میں 18 اور 20 مئی کے درمیان ہلکی بارش کے درمیان گرمی سے کوئی خاص راحت ملنے کی توقع نہیں ہے۔آئی ایم ڈی کے مطابق جب میدانی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ اور معمول سے 4.5 ڈگری زیادہ ہوتا ہے تو محکمہ موسمیات گرمی کی لہر کا اعلان کرتا ہے۔ اگر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے زیادہ اور معمول سے 6.4 ڈگری زیادہ ہو تو اسے شدید گرمی کی لہر سمجھا جاتا ہے۔ ایسی صورت حال میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچنے سے لو لگنے کا امکان ہوتا ہے۔بڑھتی ہوئی گرمی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے حال ہی میں اسکولوں کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ جس میں دوپہر کی شفٹ میں اسمبلی پر پابندی لگانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ گرمی کے موسم میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا حوالہ دیتے ہوئے دہلی کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے دہلی کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں سے اسکول میں پانی کا مناسب انتظام رکھنے کو کہا ہے۔بچوں کو پانی کا وقفہ دینے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کو اسکول آتے اور جاتے وقت سورج کی تپش سے بچنے کے لیے آگاہ کرنے اور اگر کسی بچے کو دھوپ یا گرمی سے متعلق بیماری کی شکایت ہو تو فوری طور پر قریبی اسپتال میں رپورٹ کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وادی میں شبانہ کرفیوں کو ہٹایا گیا

عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ، پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی میں چلچلاتی دھوپ نے کیا بے حال،لو کا قہر جاری
تازہ ترین خبریں

دہلی میں گرمی کی لہر، درجہ رحرات40 ڈگری کے پار

16 اپریل 2023
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d