Daily Aftab
21 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ، پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ

by Online Desk
16 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لکھنو/ پولیس حراست میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کے سنسنی خیز قتل نے ایک سنسنی پیدا کر دی ہے۔ میڈیا اہلکاروں و پولیس کی موجودگی میں ویڈیو کیمرہ کے سامنے ہفتہ کی شب تقریباً 10.30 بجے پیش آئے اس حادثہ کے بعد حالات بے قابو نہ ہوں، اس لیے پریاگ راج سمیت پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ پریاگ راج میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پی اے سی اور آر اے ایف کی تعیناتی بھی کر دی گئی ہے۔موصولہ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ سماجوادی پارٹی، کانگریس اور بہوجن سماج پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے ا?س پاس کثیر تعداد میں پولیس فورس کی تعیناتی کی گئی ہے۔ عتیق کے بیٹے اسعد کے انکاو?نٹر پر سوال اٹھانے والے اپوزیشن پارٹی لیڈران کو نظر بند کیے جانے کی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔اس درمیان عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل پر سوال اٹھنے بھی شروع ہو گئے ہیں۔ راشٹریہ لوک دل لیڈر جینت چودھری نے کہا ہے کہ کسی کی بھی ہمدردی عتیق کے ساتھ نہیں ہے، لیکن انسانیت کی نظر سے دیکھا جائے تو کسی کا بھی اس طرح قتل ہونا ٹھیک نہیں ہے۔ جینت چودھری نے کہا کہ ”وزیر اعلیٰ کو (اس قتل معاملہ پر) جواب دینا چاہیے کیونکہ جب انکاو?نٹر ہوتا ہے تو پولیس اہلکاروں کی پیٹھ تھپتھپاتے ہیں۔ پولیس والوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مجرم کو سزا دلوائیں۔ وزیر اعلیٰ خود اس نظام میں شامل ہیں۔ ا?ج ان کی خود کی جوابدہی بنتی ہے۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پاکستان کے وزیر مذہبی امور  سڑک حادثے میں ہلاک

پاکستان کے وزیر مذہبی امور  سڑک حادثے میں ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی میں شبانہ کرفیوں کو ہٹایا گیا
قومی

عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ، پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ

16 اپریل 2023
وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا
جموں و کشمیر

وائی بم ڈورہ کوکر ناگ میں تیندوے کو پکڑ لیا گیا

17 جولائی 2022
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
جموں و کشمیر

وسطی کشمیر میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان کی موت

05 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d