Daily Aftab
11 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

رام بن میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ، کولگام کے شخص کی موت

by Online Desk
04 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پنتھال رام بن میں پہاڑی سے پتھر گرآنے کی وجہ سے تین افراد زخمی
وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ اہلکار کی رام بن سڑک حادثے میںموت واقع ہوئی ہے ۔ مہلوک اہلکار ضلع کوگام سے تعلق رکھتا تھا۔ادھر جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ضلع رام بن میں بانہال کے چملواس علاقے میں پہاڑی سے پتھر گرآنے کے نتیجے میں تین غیر ریاستی افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کا ایک شخص جو وزارت دفاع کے ساتھ کام کر رہا تھامنگل کی صبح رام بن کے ماروگ علاقے میں اپنی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ہلاک ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والاسرفراز احمد بٹاپنی گاڑی میں سفر کررہا تھا کہ اس کی گاڑی ماروگ کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کے فوراً بعد پولیس اور کیو آر ٹی رامبن کے رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور اس کی لاش کو برآمد کیا۔”وہ وزارت دفاع کے ونگ کے ساتھ کام کر رہا تھا جیسا کہ جائے حادثہ سے برآمد ہونے والے شناختی کارڈ میں دکھایا گیا ہے۔دریں اثناءسرینگر جموں شاہراہ پر رام بن کے قریب نزدیکی پہاڑی سے پتھر گرآنے کے نتیجے میں تین غیر ریاستی افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ گاڑی – ایک ٹیمپو ٹریولر – ادھم پور سے بانہال جا رہی تھی جب وہ پتھروں کی زد میں آ گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
معدنیات کی غیر قانونی نکال پرپولیس نے کلگام میں 04 گاڑیاں ضبط، 04 افراد کو گرفتار کیا

معدنیات کی غیر قانونی نکال پرپولیس نے کلگام میں 04 گاڑیاں ضبط، 04 افراد کو گرفتار کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی
تازہ ترین خبریں

رام بن میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ، کولگام کے شخص کی موت

04 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
چین میں بارشوں نے تباہی مچادی، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور
تازہ ترین خبریں

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

11 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d