وائلڈ لائف محکمہ نے دبوچ کرلوگوں کوراحت پہنچادی
سرینگر/ 11 مارچ /ہرل ماور ہندوارہ میں لوگوں نے اس وقت راحت محسوس کی جب آوارہ گھو م پھیر رہے ریچھ کووائلڈ لائف محکمہ کی ٹیم نے دبوچ کرمحفوظ مقاپرپہنچادیا وائلڈلائف محکمہ کواطلاع ملی کہ ہرل ماو رہندوارہ میں ریچھ موجود ہے اطلاع ملنے کے بعد رینج افسر وائلڈ لائف جائے موقع پرپہنچ گیا ریچھ کی تلاش شروع کردی کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد ریچھ کوبیہوش کرکے وائلڈ لائف محکمہ کی ٹیم نے دبوچ کرمحفوظ مقام پرپہنچادیا۔مزکورہ ریچھ نے علاقے کے لوگوں میں خوف ودہشت پھیلایاتھا جس پر اب لوگوں نے راحت محسوس کی ۔