ADVERTISEMENT
سرینگر/06 مارچ///پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے بے گھر افراد کو مرکزی دھارے کی ترقی میں شامل کئے بغیر نئے جموں کشمیر کی ترقی ناممکن ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے یوٹی سے باہر رہنے والے خاندانوں کے لیے 2021 میں آو¿ٹ ریچ پروگرام شروع کیے تھے تاکہ کوئی بھی کسی فلاحی اسکیم میں پیچھے نہ رہ جائے اور معاشی ترقی اور مالی استحکام میں مدد کے لیے ہنر مندی، خود روزگار، سماجی مدد، مالی شمولیت پر توجہ مرکوز کی جائے۔
ADVERTISEMENT