Daily Aftab
28 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے ۔ درخشاں

by Online Desk
05 مارچ 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وقف جائیدادغیرقانونی طریقے سے تحویل میں لینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
سرینگر/تمام مساجداورخانقاہوںمیں ماہ رمضان میں تراویح میں ختم القران پر زوردیتے ہوئے وقف بورڈ چیرپرسن درخشاںاندرابی نے کہا ہے کہ یہ مقدم ماہ ہے جس میںہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کی طرف توجہ دینی چاہئے اور امن و سلامتی کےلئے اللہ تعلیٰ سے عاجزی کے ساتھ انکسار کرنا چاہئے ۔ وقف بورڈ چیرپرسن نے ایماءمساجد اور علمائے کرام کی میٹنگ طلب کی جس میں انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کی جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جس کے پاس وقف جائیداد غیر قانونی طور پر ہوگی اس سے وہ واپس لی جائے گی۔ وقف بورڈ چیرپرسن درخشاں اندرابی کی قیادت میں آج ایماءمساجد اور وقف سے منسلک علمائے کرام کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انہوں نے ان پر زور دیا کہ ماہ رمضان کے مقدم ماہ میں مساجد ، آستانوں، خانقاہوں میں ختم القرآن کی تراویح کا اہتمام کیا جائے کیوںکہ یہ مقدس مہینہ عبادت ، عاجزی اور انکساری کا مہینہ ہے جس میں اللہ کے بندوں کو زیادہ سے زیادہ عبادت میں وقت گزارنا چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلام میں محبت اخوت بھائی چارے ایک دوسرے کے کام آنے کادرس دیاگیاہے۔ ایماءمساجد کی یہ ذمہ داری ہے کہ سماج میں بدعات کوروکنے کےلئے اپنارول اداکرےں۔وقفبورڈکی چیئرپرسن نے کہاوادی کشمیرمیں منشیات کی وباءنے سماج کواندر سے کھوکھلاکرناشروع کیااگراب بھی ہم بیدار نہیں ہوئے او ر اس بدعت کے خاتمے کے لئے اپنارول ادانہیں کیاتو پانی سر سے اوپرہوگااورپوراسماج ٹوٹ جائےگا ۔انہوں نے ایمامساجد اور علمائے کرام پرزوردیاکہ وہ ایک بیت المال کاتصورلوگوں کے سامنے رکھے تاکہ جن لڑکیوں کی شادی کے لئے مددکی ضرورت ہے یتیموں کوبسانے کے لئے ان کی مددکی جاسکے۔ انہوںنے کہاکہ بیت المال کاقیام انتہائی لازمی ہے اور ہر انسان کوچا ہئے کہ وہ اپنی آمدنی کے مطابق اس کا م کے لئے آگے آئےں اور میں لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کی وقف بورڈ کی بیت المال کے لئے وہ دل کھول کرچندہ دیں۔انہوںنے وقف بورڈ کی اراضی اور جائیدا دکوبھرپور تحفظ فراہم کرنے کاپھر سے اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ کسی کووقف بورڈ کی جائیدا دہڑپنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ جن لوگوں کے پاس لیز کے دستاویزات ہے وہ آگے آئےں ہم نے پہلے ہی اسکااعادہ کیاہے تاہم جن لوگوں نے وقف بورڈ کی اراضی یادوسری جائیدا د غیر قانونی طریقے سے تحویل میں لی ہے ان کے خلاف کارروائی ہوگی البتہ جنہوں نے قواعد و ضوابط کے تحت جائیداد حاصل کی ہے ان کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جنک فوڈ اور سمارٹ فون بچوں کی صحت کےلئے خطرہ

جنک فوڈ اور سمارٹ فون بچوں کی صحت کےلئے خطرہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے ۔ درخشاں

05 مارچ 2023
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد جے بھٹاچاریہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا ڈائریکٹر نامزد کیا

27 نومبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے

08 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d