ADVERTISEMENT
سرینگر/02مارچ///راجوری میں سڑک کے ایک حادثے میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ اس حادثہ میں 12افراز خمی بھی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ہے ۔ ادھر پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سڑک حادثے کی خبر ملتے ہی بچاﺅ ٹیم جائے موقع پر پہنچی جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔
ADVERTISEMENT













