Daily Aftab
27 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سوپور اور کلگام مں تین منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

by Online Desk
01 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سماج سے منشیات کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، سوپور اور کلگام پولےس نے تین منشےات فروشوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے ممنوعہ نشےلی ادوےات برآمد کرکے ضبط کی۔پولیس اسٹیشن ڈنگھی وچہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو پکڑ کر تلاشی لی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 10گرام براﺅن شگر اور نقدی رقم 56400 بر آمد کر کے ضبط کیا ۔ ملزم کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منقتل کر دیا گیا ۔اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ڈنگھی وچہ میں ایف ائی ار نمبر 13/2023 کومتعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔اس کے علاوہ کلگام میں دو منشیات فروش کو الگ الگ جگہوں سے گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ کو منشیات فروشوں کے بارے میں ایک مخصوصاطلاع موصول ہوئی جس پر ایس ایچ او تھانہ قاضی گنڈ کی قیادت میں پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ کی پولیس پارٹی نے ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس نے نویوگ ٹنل قاضی گنڈ کے قریب ناکہ لگایا اور ایک مشتبہ شخص کو پکڑ لیا اور تلاشی شروع کی دوران تلاشی اس کے قبضے سے 320 نشیلی ٹیکےاں برآمد کت کے ضبط کر لی۔ اس کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ۔ اس کی شناخت تزیم خورشید میر ولد خورشید احمد میر ساکن میرڈانٹر اننت ناگ کے طور پر ہے۔ ا س طرح سے کلگام پولیس نے اور ایک کاروائی میں پولیس اسٹیشن کولگام کی پولیس پارٹی نے علاقے شورت میں گشت کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکنے کا اشارہ کیا اس کے پولیس پارٹی سے بھاگنے کی کوشش کی تاہم اس کو بڑی تدبیر سے پکڑ لیا گیا اور تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 05گرام برا¶ن شوگر جیسے ممنوعہ مادہ برآمد کیا گیا۔ اس کی شناخت ہلال احمد لون ولد محمد رمضان لون ساکن ہنگریاری پور کے طور پر ہے ۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کلگام اور پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں، ایف آئی آر نمبر/2023 26 اور 18/2023 کو متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔ عوام ا لناس سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات کی فروخت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بحیثیت مسلمان وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے

ترک صدرطیب اردغان کا 14 مئی کو ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سوپور اور کلگام مں تین منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

سوپور اور کلگام مں تین منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

01 مارچ 2023
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ابوظہبی خلائی بحث میں شرکتکیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گے

04 دسمبر 2022
آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ
کھیل

آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ

30 جنوری 2024
سرنکوٹ پونچھ جنگلات میں تصادم پاکستانی لشکر کمانڈر ابو زرار جاں بحق
جموں و کشمیر

کپواڑہ کے جنگل میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم

24 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d