Daily Aftab
27 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گھریلو گیس کی قیمت میں 50روپے اور کمرشل سلینڈر میں 350روپے کا اضافہ

by Online Desk
01 مارچ 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مالی سال کے پہلے مہینے کے پہلے ہی دن سرکار نے گھریلو ایل پی جی سلینڈروں کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ کردیا ہے ۔ جبکہ کمرشل سلینڈر کے دام بھی 350.50روپے بڑھائے گئے ہیں ۔ مارچ کے پہلے دن عوام پر مہنگائی نے زوردار حملہ بولا ہے اور ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل دونوں طرح کے سلنڈروں کے داموں میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں ماہ کے پہلے دن (یکم مارچ) ہی 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 14.2 کلو والے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ 19 کلو والے کمرشل سلنڈر کے داموں میں 350.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

داموں میں اضافہ کے بعد 19 کلو کا کمرشل سلنڈر اب راجدھانی دہلی میں 2119.50 روپے میں دستیاب ہوگا۔ جبکہ گھریلو ایل پی جی سلنڈر 1103 روپے کا ہو گیا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی یکم مارچ سے ہو گیا ہے۔چار اہم شہروں میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے دام: دہلی میں گھریلو ایل پی جی کی قیمت 1053 روپے سے بڑھ کر 1103 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ ممبئی میں اس کی قیمت 1052.50 روپے سے بڑھ کر 1102.50 روپے، کولکاتا میں 1079 روپے سے بڑھ کر 1129 روپے اورر چنئی میں 1068.50 روپے سے بڑھ کر 118.50 روپے ہو گئی ہے۔چار اہم شہروں میں کمرشل ایل پی جی سلنڈر کے دام: دہلی میں تجارتی ایل پی جی کی قیمت 1769 روپے سے بڑھ کر 2119.50 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ ممبئی میں 1721 روپے سے بڑھ کر 2071.50 روپے، کولکاتا میں 1869 روپے سے بڑھ کر 2219.50 روپے اور چنئی میں 1917 روپے سے بڑھ کر 2267.50 روپے ہو گئی ہے۔خیال رہے کہ گھریلو سلنڈر کے داموں میں 8 ماہ بعد اضافہ ہوا ہے۔ اس سے قبل گھریلو سلنڈر کے داموں میں یکم جولائی کو اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اس کے بعد سے کمرشل گیس سلنڈر کے داموں میں کئی مرتبہ اضافہ کیا گیا، تاہم گھروں میں استعمال ہونے والی کھانا پکانے والی گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ سیاحت کی سائیکل ریلی شکار گاہ ترال پہنچی

کشمیر سے کنیا کماری تک ایشیا کی سب سے طویل سائیکل ریس کا آغاز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمرشل گیس سلینڈر کی قیمت 43روپے بڑھی
تازہ ترین خبریں

گھریلو گیس کی قیمت میں 50روپے اور کمرشل سلینڈر میں 350روپے کا اضافہ

01 مارچ 2023
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ابوظہبی خلائی بحث میں شرکتکیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گے

04 دسمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ
کھیل

آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ

30 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d