Daily Aftab
27 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

قومی سائنس کے دن پر ملکی سائنسدانوں کو لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد
ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں سائنسدانوں کا رول اہم ۔ منوج سنہا

by Online Desk
28 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/28فروری/قومی یوم سائنس کے موقعے پر لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے ملک کے تمام سائنسدانوں کو مبارکباد دی جنہوںنے ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں اہم رول اداکیا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سائنس دانوں کی اختراعی کوششوں سے ملک نے ترقی کی ہے ۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی سائنس دن کے موقعے پر ملک کے سائنسدانوں کو مبارک باد دی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں ان سائنسداوں نے اہم رول نبھایا ہے ۔ا نہوںنے بتایا کہ جس انداز سے سائنسدانوںنے اختراعی کوششیں کی ہیں اس سے بھارت کی تخلیقی صلاحیت بڑھی ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سائنس دانوںنے ملک کی ترقی میں جو رول اداکیا ہے اس سے بھارت اس وقت دنیا کے ترقیاتی ممالک کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ایل جی موصوف نے بتایا ہے کہ آج وزیر اعظم کے میک ان انڈیا کے وژن سے ملکی سائنسدان کی اختراعی کوششیں رنگ لارہی ہیں اور ملکی سطح پر اب جدید آلات تیار کئے جارہے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت کی جانب سے صدی کی اہم سائنسی جیت کووڈ مخالف ویکسین تیار کرنا تھا جس سے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں افراد مستفید ہورہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت اور ڈنمارک دنیا کو دکھا سکتے ہیں کہ پائیدار توانائی کے اہداف کو حاصل کرنا ممکن ہے۔  بھوپندر یادو

 بھارت اور ڈنمارک دنیا کو دکھا سکتے ہیں کہ پائیدار توانائی کے اہداف کو حاصل کرنا ممکن ہے۔  بھوپندر یادو

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

قومی سائنس کے دن پر ملکی سائنسدانوں کو لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد
ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں سائنسدانوں کا رول اہم ۔ منوج سنہا

28 فروری 2023
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ نے احمد آباد میں ‘ ہندو ادھیاتمک اور سیوا میلہ’ کا افتتاح کیا

23 جنوری 2025
جموں وکشمیر میں 8لاکھ سمارٹ میٹر2023ءتک نصب کئے جائیں گے
تازہ ترین خبریں

بجلی فیس کی پری پیڈ طرز ادائیگی شروع

12 جون 2023
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ابوظہبی خلائی بحث میں شرکتکیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گے

04 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d