ADVERTISEMENT
سرینگر 27 فروری// : علی پورہ چاڈورہ میں گشت کے دوران، تھانہ چاڈورہ کی پولیس پارٹی نے نالہ شالی گنگا چاڈورہ سے غیر قانونی طور پر بیڈ میٹریل نکالنے والے 04 ٹپروں ر ضبط کیے گئے اور 4 ڈرائیوروں کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ بعد میں گرفتار ڈرائیوروں کی شناخت عابد حسین بٹ ولد مقبول بٹ ساکن چاڈوہ ، غلام محمد وانی ولد عبدالکبیر ساکن کاورنگ چرار شریف، یونس فاروق یتو ولد فاروق احمد اتےو ساکن ناگم چاڈورہ اور شبیر احمد بٹ ولد غلام نبی ساکن نیواری چاڈورہ کے طو ر پر ہوئی ہے۔تھانہ پولےس چاڈورہ نے ا س سلسلے مےں کےس زےرایف آئی آر نمبر 25/2023 متعلقہ قانون کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
ADVERTISEMENT