Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

by Online Desk
25 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا اور اس کی رقم میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے کھاتوں میں ہی جمع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اس ٹیکس کی شرح باقی ریاستوں کے ٹیکس کے مقابلے میں بہت کم ہے۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں ٹی آر سی میٹنگ حال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔انہوں نے کہا: ’جموں وکشمیر کی ایک تہائی آبادی پہلے ہی اس ٹیکس سے مستثنیٰ ہے کیونکہ ان کی پراپرٹی کا رقبہ ایک ہزار مربع فٹ سے کم ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’جموں وکشمیر میں یہ ٹیکس سب سے آخر میں لاگو کیا جا رہا ہے اور ملک کی باقی ریاستوں کے مقابلے میں یہاں ٹیکس کی شرح بھی بہت کم ہے‘۔مسٹر وی کے بدھوری نے کہا کہ ان رہائشی مکانات پر پراپرٹی ٹیکس لاگو کیا جا رہا ہے جو 15 سو مربع فٹ رقبے پر تعمیر ہوئے ہیں اور اس کے علاوہ یہ ٹیکس سال میں صرف ایک بار ادا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ٹیکس کی صورت میں جمع شدہ رقم لوگوں کی بہبودی کے لئے استعمال کی جائے گی اور یہ رقم میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کے کھاتوں میں جمع رہے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ٹیکس لاگو کرنے کے بغیر دوسرا کوئی چارہ ہی نہیں تھا جو لوگوں کو منظور ہوگا تاکہ انہیں بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں سے جمع کئے جانے والے اس ٹیکس کی رقم سے لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ایس ایم سی کی آمدنی اس کی ضروریات کے مقابلے میں صرف دس فیصد ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس ٹیکس کی رقم سے ہم لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کر سکتے ہیں کیونکہ اس ٹیکس کی رقم کو سٹیٹ یا مرکزی حکومت کو نہیں دیا جا سکتا ہے اور اس رقم کو صرف ترقیاتی کاموں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک انٹی ٹینک سرنگ بر آمد

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک انٹی ٹینک سرنگ بر آمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر
تازہ ترین خبریں

پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں کے لئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر صرف کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

25 فروری 2023
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں شہری ہلاک
تازہ ترین خبریں

بجبہاڑہ میں نامعلوم بندوق بردارنمودار
ایک مقامی شخص کو گولی مار کر کیا شدید زخمی

24 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d