Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

صحت یاب ہونےوالوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ، شفایابی کی شرح 97.78 فیصد

by Online Desk
24 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں دو دنوں تک کمی درج کیے جانے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ، جس سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.78 فیصد ہو گئی ہے ۔ دریں اثنا ملک میں جمعرات کو 72 لاکھ 20 ہزار 642 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں اور اب تک 84 کروڑ 15 لاکھ 18 ہزار 26 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 31382 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ، جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 35 لاکھ 94 ہزار 803 ہو گئی ہے ۔ دریں اثنا 32542 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد تین کروڑ 28 لاکھ 48 ہزار 273 ہو گئی ہے ۔ ایکٹو کیسز 1478 کم ہو کر تین لاکھ 162 رہ گئے ہیں۔ وہیں مزید 318 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 446368 ہو گئی ہے ۔ ملک میں شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.78 فیصد ہو گئی ہے اورایکٹو کیسز کی شرح 0.89 پرآ گئی ہے جبکہ شرح اموات 1.33 فیصد رہ گئی ہے ۔ ایکٹو کیسز کے معاملے میں کیرالہ ابھی ملک کے پہلے نمبر پر ہے ، حالانکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں 980 ایکٹو کیسز میں کمی آئی ہے جس سے ان کی تعداد 160616 رہ گئی ہے ۔ وہیں 20510 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 4394476 ہوگئی ہے ۔ اسی عرصے میں 152 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24191 ہوگئی ہے ۔ مہاراشٹر میں ایکٹو کیسز 791 کم ہو کر 42753 رہ گئے ہیں جبکہ مزید 61 مریضوں کی موت کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 138725 ہو گئی ہے ۔ وہیں 4050 لوگوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 6353079 ہوگئی ہے ۔ قومی دارالحکومت میں ایکٹو کیسز 22 بڑھ کر 433 ہو گئے ہیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1413116 ہو گئی ہے ۔ یہاں کورونا وبا کی وجہ سے 25085 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ کرناٹک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 31 کم ہو کر 13619 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں مزید 15 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 37683 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 2919742 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان، جاپان ، آسٹریلیا ایک آزاد ، کھلے ، جامع انڈو پیسیفک خطے کیلئے پرعزم

ہندوستان، جاپان ، آسٹریلیا ایک آزاد ، کھلے ، جامع انڈو پیسیفک خطے کیلئے پرعزم

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں 40120 نئے کورونا کیس، 585 اموات ، فعال معاملوں میں 2700 سے زائد کی کمی
تازہ ترین خبریں

صحت یاب ہونےوالوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ، شفایابی کی شرح 97.78 فیصد

24 ستمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d