Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

محکمہ سیاحت کی ٹیم حیدر آباد ٹورآپریٹروں تک پہنچ گئی

by Online Desk
23 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مملک کے ممکنہ سیاحتی مارکیٹوں میں اَپنے کامیاب رَسائی پروگرام کے بعد جموں وکشمیر سیاحت محکمہ گزشتہ دو دنوں سے یہاں مقامی ٹور ٹریول آپریٹروں کے ساتھ اِستفساری سیشن اور میٹنگیں منعقد کر رہا ہے۔ جموںوکشمیر محکمہ سیاحت کے اَفسران کی ایک ٹیم جس میں سی اِی او، راجوری ڈیولپمنٹ اَتھارٹی وویک پوری اور ڈپٹی ڈائریکٹر سیاحت کشمیر ڈاکٹر احسان الحق چشتی یہاں ٹور آپریٹروں ، متوقع کلائنٹس ، فم پروڈیوسر وں وغیرہ کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔اَفسران کی ٹیم جمعرات کو یہاں پہنچی اور توقع ہے کہ مزید دو دِن تک بات چیت جاری رہے گی ۔ کل ٹیم نے شہر کے مختلف مقامات پر ممکنہ گاہکوں کے ساتھ اِستفساری سیشن منعقد کئے۔ اُنہوں نے انہیں جموںوکشمیر میں سیاحت کے اُبھرتے ہوئے منظر نامے بالخصوص خزاں اور سرمائی موسم کے بارے میں جانکاری دی۔چنئی کے بعد جنوبی ہندوستان میں حالیہ مہینوں میں جموں وکشمیر محکمہ سیاحت کی طرف سے یہ سب سے بڑی رَسائی ہے ۔ محکمہ سیاحت نے ملک کے بڑے شہروں میں ٹور آپریٹروں اور میڈیااَفراد کے ساتھ بڑے پیمانے پر اِستفساری پروگرام شروع کیا ہے اور اَب تک چنئی ، کولکتہ ، ممبئی اور احمد آباد جیسے شہروں کو اِس پروگرام کے تحت شامل کیا گیا ہے ۔ یہ وہ علاقے ہیں جہاں سے جموںوکشمیر سیاحوں کا ایک بڑا حصہ ہےں۔ میٹنگوں میں اَفسران نے ٹور ٹریول اِنڈسٹری کے نمائندوں کو کووِڈ۔19 پروٹوکول اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے جموںوکشمیر اِنتظامیہ سیاحتی شراکتوں کی تیاری کے بارے میں آگاہ کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کووِڈ ۔19 کے پھیلنے کے فوراً بعد یوٹی اِنتظامیہ نے سیاحتی شراکتوں بشمول ٹیکسی آپریٹروں ، ہوٹلوں ، شکار والوں ، ٹورسٹ گائیڈز، پونی والوں وغیرہ کو فرنٹ لائن ورکر قرار دیا اور اَب تک تمام سیاحتی شراکتوں میں سے 95 فیصد ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ جموں و کشمیر میں دستیاب متنوع سیاحتی مصنوعات پر افسران نے بتایا کہ جموں و کشمیر کا گولفنگ سرکٹ جس میں مشہور رائل سپرنگس گالف کورس ، پہلگام گالف کورس ، گلمرگ گالف کورس اور کشمیر گالف کورس کے علاوہ جموں توی گالف کورس شامل ہیں۔افسران نے بتایا کہ ٹریکنگ اور رافٹنگ جیسی مہم جوئی کی سرگرمیوں نے ایڈونچر سے دلچسپی رکھنے والے سیاحوں میں تیزی پیدا کی ہے اور حکومت نے اس سال سے دریافت کے لئے کئی اور ٹریک کھولے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شوپیاں میں نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں ایک فورسز اہلکار زخمی

اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، تین جنگجو جاں بحق

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ سیاحت کی ٹیم حیدر آباد ٹورآپریٹروں تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

محکمہ سیاحت کی ٹیم حیدر آباد ٹورآپریٹروں تک پہنچ گئی

23 ستمبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d