Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، تین جنگجو جاں بحق

by Online Desk
23 ستمبر 2021
A A
Anantnag: Army personnel move towards the house where militants were hiding during an encounter in which two militants were killed, at Kokarnag in Anantnag district of South Kashmir on Tuesday. A civilian was also killed during clashes which erupted at Khudwani area soon after the killing of a local militant in the encounter. PTI Photo (PTI1_9_2018_000129B)

0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فوج نے لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش کو ناکام بنا کر تین مسلح جنگجوﺅں کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیا ہے ۔ فوج کے 15کار کارپس کمانڈر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 18سے دراندازی کی دو سری بڑی کوشش ناکام بنائی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن ختم کر دیا گیا ہے جبکہ مارے گئے تین جنگجو ﺅں میں سے ایک کی شناخت کی گئی ہے ۔ ادھر آئی جی پی کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر میں عسکریت کا نیا رجحان پیدا ہو رہا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق فوج نے لائن آف کنٹرول میں رواں ماہ میں دراندازی کی دوسری کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے تین مسلح جنگجوﺅں کا ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ فوج کے سرینگر میں قائم 15 کور ہیڈ کوارٹر میں فوج اور پولیس کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جی او سی 15 کور کے لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ 18 ستمبر کے بعد آج کی دراندازی کی دوسری کوشش جس کو ناکام بنایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج نے اوڑی سیکٹر میں دراندازوں کے ایک گروپ کو دیکھاجس کے بعد انہیں للکارا گیا تاہم اور انہیں واپس جانے کیلئے کہا گیا تھا تاہم انہوں نے وہاں سے فائرنگ کی جس دوران جوابی کارورائی کی گئی اور تین جنگجوﺅں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ انہوںنے کہا کہ 18ستمبر سے یہ دوسری دراندازی کی کوشش تھی جس کو ناکام بنایا گیا ۔ اس موقعہ پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فوج کے اوڑی میں قائم کمانڈنگ آفیسر نے آپریشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا مسلح جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے تینوں جنگجوﺅں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود تھا جن میں پانچ اے کے 47 رائفلیں ، سات پستول ، 5 اے کے میگزین ، 24 یو بی جی ایل دستی بم ، 38 چینی دستی بم ، سات پاکستان کے دستی بم ، 35000 پاکستانی کرنسی شامل ہیں۔ اور کچھ کھانے کی چیزیں شامل ہے ۔ اسی دوران جی او سی نے کہا کہ ابھی تک صرف ایک مہلوک جنگجوکی شناخت ہو سکی ہے جو پاکستانی رہائشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر دو کی شناخت کی جا رہی ہے۔ اس بارے میں کہ آیا آج کی دراندازی کا افغانستان سے کوئی تعلق ہے ، انہوں نے کہاکہ فوج چوکس ہے اور ہم ستمبر کے مہینے میں پاکستان کے رویے میں تبدیلی کی توقع کر رہے تھے اور سردیوں کے آغاز سے پہلے دراندازی کی توقع کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی کوشش کی جائے اس کا ناکام بنایا جائے گا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ موجودہ پرامن ماحول ، سیاحوں کی آمد ، یونین وزراءکی بڑھتی ہوئی تعداد اور سید علی گیلانی کی موت کے بعد پرامن صورتحال سے مایوس ہوکر کنٹرول لائن کے پار سے حکمت عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ آئی جی پی نے کہا ، "اب ، ہائبرڈ اور پارٹ ٹائم عسکریت پسندوں کا ایک نیا رجحان ہے ، جنہیں شام کے اوقات میں ٹارگٹ کلنگ کرنے کے لیے پستول دیا جا رہا ہے اور پھر وہ ایک دن کے بعد معمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال اب تک عسکریت پسندوں سے 97 پستول برآمد کیے گئے ہیں ، جو کہ غیر مسلح پولیس اہلکاروں ، شہریوں اور سیاسی رہنماو¿ں کو نشانہ بنانے کے لیے ”ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو فروغ دیا جا رہا ہے ©©“کی نشاندہی کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں 40120 نئے کورونا کیس، 585 اموات ، فعال معاملوں میں 2700 سے زائد کی کمی

صحت یاب ہونےوالوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ، شفایابی کی شرح 97.78 فیصد

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوپیاں میں نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں ایک فورسز اہلکار زخمی
تازہ ترین خبریں

اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، تین جنگجو جاں بحق

23 ستمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d