Daily Aftab
7 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوم جمہوریہ 2023- کیلئے ایم اے اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد

by Online Desk
24 جنوری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 جموں ۔24؍ جنوری/یوم جمہوریہ 2023 کی فُل ڈریس ریہرسل منگل کو یہاں ایم اے اسٹیڈیم جموں میں حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ اور سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان منعقد ہوئی۔آرمی، سی آر پی ایف، جے کے پی، ایس ایس بی، این سی سی کیڈٹس اور اسکول کے طلباء نے شاندار مارچ پاسٹ پیش کیا۔ڈویژنل کمشنر جموں رمیش کمار نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی۔جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوئجز کے اسکولی بچوں اور فنکاروں نے ایک رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیا جس میں تھیم پر مبنی پیشکشیں پیش کی گئیں۔جموں و کشمیر پولیس کے ڈیئر ڈیولز نے شاندار کرتب پیش کرکے حاضرین کو حیران کردیا۔جے اینڈ کے اسپورٹس کونسل کے کھلاڑیوں نے بھی شاندار جمناسٹک پرفارمنس پیش کی۔ ثقافتی پیشکشوں میں جموں کشمیر کی جامع ثقافت، سماج کے کمزور طبقوں کی سماجی اور معاشی آزادی کے لیے حکومتی اقدامات کو دکھایا گیا۔ اس میں حب الوطنی پر مبنی پریزنٹیشنز، لوک موسیقی اور رقص بھی پیش کیا گیا۔محکمہ سماجی بہبود، محکمہ انفارمیشن ٹکنالوجی، جے اینڈ کے رورل لائیولی ہڈ مشن (امید)نے اپنی کامیابیوں اور اقدامات کی عکاسی کرتے ہوئے ثقافتی پریزنٹیشنز بھی پیش کیں۔دیگر کے علاوہ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس مکیش سنگھ۔ ڈپٹی کمشنر، جموں،  اونی لواسا، اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن سپنا کوتوال کے علاوہ محکمہ جات کے سربراہان اور دیگر سول اور پولیس افسران موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

اسی بارے میں

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

07 فروری 2023
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

07 فروری 2023
جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر

07 فروری 2023
جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
Next Post
بانڈی پورہ میں برفانی تودہ گرا

پیر پنچال کے آر پار خراب موسمی صورتحال جاری ، کہیں علاقوں میں تازہ برفباری اور کہیں ہلکی بارشیں

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوم جمہوریہ 2023- کیلئے ایم اے اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد
تازہ ترین خبریں

یوم جمہوریہ 2023- کیلئے ایم اے اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد

24 جنوری 2023
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔