Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا میں جان لیوا کووڈ 19سے 46.91 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

by Online Desk
20 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن ایجنسیز/ دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور اس جان لیوا وبا سے اب تک دنیا میں 46.91 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور اس ہلاکت خیز وبا سے متاثر ہونے والے لوگوں کی کی تعداد 22.85 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ۔ اب تک دنیا میں 5.90 ارب افراد کو کورونا کی ویکسین دی جا چکی ہے ۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 22 کروڑ 85 لاکھ 40 ہزار 37 جبکہ 46 لاکھ 91 ہزار 543 لوگ اس وبا کی وجہ سے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ اور بری طرح متاثر امریکہ میں کورونا وائرس کی زد میں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہاں متاثرین کی تعداد 4.20 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اوراب تک 6.73 لاکھ سے زیادہ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا سے متاثرہ افراد کے لحاظ سے ہندوستان دنیا میں دوسرے اور مرنے والوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے ۔ برازیل اب کورونا وائرس متاثر ہونے کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے اور یہاں کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ بڑھ رہے ہیں اور اب تک دو اعشاریہ ایک کروڑ سے زائد لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 5.90 لاکھ سے زائد مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ روس میں اب تک 71.70 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو ئے جبکہ 194671 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70.43 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور اس کی وجہ سے 116696 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 54.24 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اموات کی تعداد 117182 تک پہنچ گئی ہے ۔ ترکی میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 68.47 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اوراب تک 61574 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں 49.29 لاکھ سے زیادہ لوگ اس جان لیوا وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور 85783 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ انڈونیشیا میں کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کے بہت تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے صورتحال بہت خراب ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایک ملک، ایک الیکشن پر ابھی غور نہیں:چیف الیکشن کمشنر

ایک ملک، ایک الیکشن پر ابھی غور نہیں:چیف الیکشن کمشنر

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا میں جان لیوا کووڈ 19سے 46.91 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
تازہ ترین خبریں

دنیا میں جان لیوا کووڈ 19سے 46.91 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

20 ستمبر 2021
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
 گرین انرجی  کے شعبہمیں  بھارت میں امکانات’’سونے کی کان  ‘‘سے کم نہیں۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

 پی ایم مودی نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کا ہندوستان میں خیرمقدم کیا

16 اگست 2023
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d