Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں طالبان جنگجوﺅں کے داخلے کو لیکر فکر مند ہونے کی کوئی ضرروت نہیں

by Online Desk
20 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زمینی سطح پرجموںکشمیر میں حالات کو بہتر بنانے اور عسکریت پسندی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہیںگے
جموں کشمیر میں طالبان جنگجوﺅں کے داخلے کو لیکر فکر مند ہونے کی کوئی ضرروت نہیںہے کی بات کرتے ہوئے سرینگر میں مقیم فوج کے 15کارپس کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ زمینی سطح پرجموںکشمیر میں حالات کو بہتر بنانے اور عسکریت پسندی کے مکمل خاتمے تک فوج کے آپریشن جاری رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے بعد لائن آف کنٹرول پر مکمل امن ہے تاہم درندازی کی کوششیں جاری ہے جن کو ناکام بنانے کیلئے فوج متحرک ہے اور کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔اطلاعات کے مطابق سرینگر میںایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فوج کے 15کارپس کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے مقابلوں میں امسال جموں کشمیر کے حالات بالکل معمول پر ہے اور کچھ عسکری کارروائیوں کو چھوڑکر مجموعی طور پر امن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز جموں کشمیر میں حالات کو معمول پر رکھنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ اور زمینی سطح پر اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر خاص کر وادی میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن بڑے پیمانے پر جاری ہے اور سیکورٹی فورسز کو ان میں بڑی کامیابی حاصل ہو رہی ہے کیونکہ امسال اعلیٰ عسکری کمانڈروں کی ہلاکت ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ کچھ دنوں میں سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں کے کچھ واقعات سامنے آئیں ہے تاہم اس کے باوجو د بھی حالات معمول ہے اور فوج و سیکورٹی فورسز کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ جموں کشمیر کے حالات کو بگاڑ نہ جائے ۔ انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ جو کوئی بھی حالات کو بگاڑنے میںملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور ان کو کوئی بھی چھوٹ نہیں ہو گی ۔ا یک سوال کے جواب میں پانڈے نے کہا کہ ہند پاک کے مابین جنگ بندی معاہدے کے بعد سرحدوں پر اگرچہ مکمل طور پر امن ہے تاہم پاکستان کی جانب سے دراندازوں کو اس پار داخل کرنے کی کوششوں میںمصروف عمل ہے جبکہ ڈرون کا استعمال کرکے یہاں ہتھیار اور منشیات بھی سپلائی کی جاتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وادی میں سرگرم جنگجوﺅں کی تعداد کم ہے جبکہ ان کو ہتھیاروں کی کمی بھی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میںبیٹھے ان کے اعلیٰ کار انہیں ہتھیار سپلائی کرنے کیلئے ڈرون کا استعمال کرتے ہیں تاہم انہوں نے بتایا کہ ایسی کوششوں کو پہلے بھی ناکام بنایا گیا ہے اور ہتھیاروں کی بھاری کھپ بھی ضبط کر لی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیںکہ جموں کشمیر میں عسکریت کا مکمل صفایا کیا جائے اور آخری جنگجو کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سرینگر کے کچھ حصوں میں سخت لاک ڈاﺅن نافذ کیا جائے گا

کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سرینگر کے کچھ حصوں میں سخت لاک ڈاﺅن نافذ کیا جائے گا

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں طالبان جنگجوﺅں کے داخلے کو لیکر فکر مند ہونے کی کوئی ضرروت نہیں
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں طالبان جنگجوﺅں کے داخلے کو لیکر فکر مند ہونے کی کوئی ضرروت نہیں

20 ستمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d